Karachi Alerts
Karachi Alerts
February 13, 2025 at 11:55 AM
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ماہِ شعبان کی پندرہویں رات جمعرات 13فروری کو( شب برات ) مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی۔ شہر کی بیشتر مساجد کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا، مساجداور گھروںمیں خصوصی عبادات کی جائیں گی، گھروں میں نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگ قبرستانوں میں جاکر اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھانے کے ساتھ ان کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کریں گے۔ #shabebarat #15shaban
Image from Karachi Alerts: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ماہِ شعبان کی پندرہویں رات جمعرات 13فروری...
❤️ 👍 😡 7

Comments