Karachi Alerts
Karachi Alerts
February 24, 2025 at 01:13 PM
کراچی: نیٹی جیٹی پر تیز رفتار ٹریلر نے کار، رکشہ اور موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نیٹی جیٹی پر ٹریلر کی ٹکر سے کار پل سے نیچے جا گری، افسوسناک حادثے میں باپ اور بیٹا زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رکشے میں سوار شخص بھی شدید زخمی ہوا ہے، جبکہ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ #karachi #roadaccident
Image from Karachi Alerts: کراچی: نیٹی جیٹی پر تیز رفتار ٹریلر نے کار، رکشہ اور موٹرسائیکل کو ٹکر...
😢 🖐 🖐️ 😡 15

Comments