Raah_e_Eiman
Raah_e_Eiman
January 31, 2025 at 12:18 PM
*🥺اِنا لله و انا الیہ راجعون💔* آج پہلی بار القسام ترجمان ابو عبیدہ کے بیان نے ہلا کر رکھ دیا ابو عبیدہ نے القسام بریگیڈ کے متعدد کمانڈروں کی شہادت کا اعلان کیا ♦️"محمد الضیف ابو خالد کمانڈر انچیف القسام بریگیڈز ♦️مروان عیسیٰ، ابو البراء القسام بریگیڈز ڈپٹی چیف آف اسٹاف ♦️غازي أبو طماعہ "أبو موسى" ہتھیاروں اور جنگی خدمات کے عملے کے کمانڈر ♦️رائد ثابت ""ابو محمد" ہیومن فورسز کارنر کا کمانڈر۔ ♦️رافع سلامہ "ابو محمد" خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر تقبلہم اللّٰه الرحمن و اسکنھم فسیح الجنان القسام بریگیڈز کے چیف آف اسٹاف ابو خالد محمد الضیف کی شہادت کی تصدیق *۔۔۔۔۔ ابو عبیدہ ۔۔۔۔۔* عظیم کمانڈرز کی شہادت ہمارے عزم کو کبھی متزلزل نہیں کر سکتی اور نہ ہی کر سکے گی تقبله الله شهيدا و الحقه بالنبيين و الصديقين و الشهداء و حسن أولئك رفيقا
❤️ 🤲 3

Comments