![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان] WhatsApp Channel](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]
4.0K subscribers
About Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]
*‼️مقصد:- فضولیات سے بچتے ہوئے اہم خبروں سے آگاہی، نیز دلچسپ مضامین و حکایات کا ملفوظہ شائقین و قارئین حضرات کی خدمت میں پیش کرنا۔ (اردو ، ہندی دونوں ہی زبانوں میں💖)* *‼️मक़सद:- फुज़ूल बातो से बचते हुए अहम खबरों से आगाही, दिलचस्प मज़ामीन और हिकायात को आप हज़रात की खिदमत में पेश करना। (उर्दू , हिंदी दोनो ही भाषाओं में💖)*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: "میری امت پر بھی وہی حالات آئیں گے جیسے بنی اسرائیل پر آئے، جیسے ایک جوتا دوسرے جوتے کے برابر ہوتاہے، یہاں تک کہ اگر ان میں سے کسی شخص نے اپنی ماں سے اعلانیہ بدکاری کی ہوگی تو میری امت میں بھی ایسا شخص ہوگا جو یہ کام کرے، اور بنی اسرائیل بہتر فرقوں میں بٹے اور میری امت تہتر فرقوں میں بٹے گی، سب جہنم میں ہوں گے سوائے ایک جماعت کے، صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ﷺ وہ کون ہوں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جس طریقے پر میں اور میرے صحابہ ہیں (اس کے مطابق چلنے والی جماعت)۔ " اس حدیث سے معلوم ہوا کہ آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی امت مختلف فرقوں میں بٹے گی اور ان میں سے نجات پانے والا صرف وہ فرقہ ہوگا، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے طور طریقوں پر عمل پیرا ہوگا، جس کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے "ماأنا عليه وأصحابي" سے تعبیر فرمایا اور اسی کی دوسری تعبیر اہل سنت والجماعت ہے۔ اور الحمد للہ اہل سنت والجماعت کا صحیح مصداق علماء دیوبند اور دیوبند سے تعلق رکھنے والے حضرات ہیں، جو کہ ماأنا عليه وأصحابي" پر کاربند ہیں اور اسی طرح جو شخص بھی ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ میں سے کسی ایک کی تقلید کرتا ہو اور جمہور علماء کرام اور فقہاء کرام کے مسلک اور مذہب پر عمل پیرا ہو، وہ بھی "اہل سنت والجماعت" میں داخل ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں بسنے والے حنفی مسلک سے وابستہ مسلمانوں کے دونام مشہورہوگئے ایک شاخ اپنے بانی کی نسبت کی وجہ سے " بریلوی" کہلائی جانی لگی، جبکہ دوسری شاخ قصبہ دیوبند میں واقع دار العلوم کی طرف نسبت کی وجہ سے "دیوبندی "کہلائی۔ پس دین پر عمل پیرا ہونے کے لیے دیوبندی یا بریلوی ہونا ضروری نہیں، البتہ دین پر صحیح طور پر عمل کرنا ضروری ہے، اور دین پر عمل پیرا ہونے کا آسان ذریعہ فقہاء اربعہ میں سے کسی ایک فقیہ کی تقلید کرنا ہے۔ پس صورت مسئولہ میں مسلمان کا دیوبندی یا بریلوی ہونا ضروری نہیں، البتہ "ما أنا عليه وأصحابي" کے موافق دین پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے اور دار العلوم دیوبند اور اس کی طرف منسوب ادارے و افراد اللہ کے فضل و کرم سے اسی راہ پر گامزن ہیں اور اس وقت پاک و ہند میں اہل سنت و الجماعت کے ترجمان ہیں۔ *مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: " اختلاف امت اور صراط مستقیم " از مولانا یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ ، اور " محاضرات بر رد بریلویت" از مفتی محمد امین صاحب پالن پوری* ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F
![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*لڑکے کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ.*🌸🩵 *`اور`* 🌸 *لڑکی کی خوبصورتی جوانی میں پردہ ہے.*🥰🫀 *✦━─━❀ 🫀🌸❀━─* *"लड़के की खूबसूरती जवानी में सज्दा।"** 🌸🩵 *"और"* 🌸 *"लड़की की खूबसूरती जवानी में पर्दा है।"* 🥰🫀 *✦━─━❀ 🫀🌸❀━─* *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F

![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*मैं ने कुरआन ए करीम की कई लफ्ज़ी और तहरीरी तफसीरें देखी और पढ़ी है, लेकिन पहली बार सूरह तौबह की आयत 19 की तस्वीरी तफसीर देख रहा हूं...!* *🥺तर्जमा* *"क्या तुमने हाजियों को पानी पिलाने और मस्जिदे हराम (काबा) की देखभाल करने को उस शख्स के बराबर समझ लिया है जो अल्लाह पर ईमान लाया, आख़िरत के दिन पर यक़ीन रखता है और अल्लाह की राह में जिहाद करता है? अल्लाह के नज़दीक ये दोनों बराबर नहीं हैं। और अल्लाह ज़ालिम क़ौम को हिदायत नहीं देता।"* ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F

![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*نیشنل چینل زی۔نیوز پر ناموسِ رسالت پر حملہ !* پنڈت اومیش نے پیغمبر اسلام کو لائیو پروگرام میں گالی دی، مسلمانوں کے لیے شرم سے ڈوبنے کا مقام : ✍️: سمیع اللہ خان اللہ ربّ العزّت کے محبوب اور مسلمانوں کے عزیز از جان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں ایک بار پھر بدتمیزی اور گستاخی کی گئی ہے۔ پنڈت اومیش نے بھاجپا اور وشو ہندو پریشد کے لیڈروں کی موجودگی میں اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف صراحت سے ایسی گستاخی کی ہے کہ جس کو نقل کرنے کی ہمت نہیں ہے بس یہ کہا جاسکتا ہے کہ شانِ رسالت میں ایسی دریدہ دہنی کی مثالیں بہت کم ہیں ۔ گزشتہ کل 2 جون کو، زی نیوز کے پروگرام "تال۔ٹھوک کے" میں یہ گستاخانہ واردات انجام دی گئی ہے, اس پروگرام کا اینکر پرتش کھرے تھا، اور زی۔نیوز نے خود اسے بغیر کسی ایڈیٹنگ کے یوٹیوب پر اپلوڈ کیا پھر جب یہ ویڈیو وائرل ہوئی اور مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر کارروائی کا مطالبہ شروع کیا تو زی۔نیوز نے اسے ڈیلیٹ کر دیا، جس کا صاف مطلب ہے کہ اس گستاخانہ واردات میں زی۔نیوز کھلم کھلا شریکِ جرم ہے ۔ کیا مسلمانوں کو اندازہ ہےکہ اس ملک میں پیغمبرِ اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی انہیں گالی دینا ان کی ذات پر کیچڑ اچھالنا نارمل ہوتا جارہا ہے ؟ ہندوتوادی عناصر ناموسِ رسالت میں بدزبانی کر کر کے اس جذبے کو مسلمانوں سے ختم کررہے ہیں ؟ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کو دیگر مذہبی شخصیات سے بھی نیچے لے جایا جارہا ہے ان کی ذاتِ اقدس کی حساسیت کو ختم کرکے اس کو آجکل کے سیاستدانوں کی شخصیت سے بھی نیچے لے جانے کی کوشش ہورہی ہے، کیا مسلمان اور مسلمانوں کی قیادت اس خطرے کو محسوس کررہی ہے ؟ میں کئی سالوں سے اس معاملے کی سنگینی کی طرف ایک ایک تنظیم اور جماعت کے قائدین کو متوجہ کررہا ہوں، مسلسل آواز لگا رہا ہوں لیکن افسوس کی بات ہےکہ اس ایمانی معاملے میں مسلمانوں کی مذہبی اور ملی قیادت کا رویہ صرف مجرمانہ خاموشی کا ہے، کیا انہیں یہ احساس نہیں کہ یہ تحفظ ختم نبوت اور تحفظ رسالت کا مسئلہ بنتا جارہا ہے ؟ اس معاملے میں مرکزی کردار سیاسی قائدین نہیں ادا کریں گے، تحفظ ناموسِ رسالت عشق و محبت کا اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کو ثابت کرنے کا مشن ہے اسے مذہبی شخصیات اور ملی قائدین کو ہی ادا کرنا ہوگا، دارالعلوم دیوبند، دارالعلوم ندوۃ، جمعیت علمائے ہند، پرسنل لا بورڈ، جماعت اسلامی اور سنی بریلوی و اہلحدیث مذہبی قیادتوں کو اس معاملے میں سڑکوں پر آنا ہوگا۔ وقف جائیداد کی لڑائی ہو یا سیاسی مسائل یہ سب ناموسِ رسالت کے قضیے کے سامنے معمولی مسائل ہیں لیکن شرمناک ہے کہ مسلمانوں نے اس مسئلے پر ایمانی حقوق کو پس پشت ڈال دیا ہے جس کی وجہ سے آج یہ صورتحال ہوگئی ہے ۔ اور کل مزید بھیانک ہوسکتی ہے ۔ سڑکوں اور گلیوں میں ایوانوں اور شیطان کے دیوانوں میں کھلے عام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت مزید شرمناک انداز میں پامال کیے جانے کا انتظار ہورہا ہے کیا ؟ یاد رکھو کہ ہندوتوادی ظالموں سے نہ تو ہم وقف قانون کی لڑائی جیت سکتے ہیں نہ ہی این آر سی، مدارس اور مساجد کی اگر ہم ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے معاملے میں ان ظالموں کو شکست نہیں دے سکے تو ہم کوئی بھی لڑائی جیت نہیں سکتے ہیں ۔ اللہ کے محبوب اور ہمارے عزیز از جان نبی کی ناموس کو اگر آج ان گستاخیوں کے حوالے کر دیا گیا تو یاد رکھیں کہ ایمان کی روحانی برکتیں ہم سے منہ موڑ لیں گی اور ہندوتوادیوں کا شرک مزید جری ہو جائے گا، یہ گستاخیاں دردناک ہیں، اور ان کو روکنے میں ہماری ناکامی شرم سے ڈوبنے کا مقام ہے ! https://www.facebook.com/share/p/1CHkgEnaSt/
![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*💔लंदन में ब्रिटिश संसद के सामने एक दिल छू लेने वाले मंज़र में,* ब्रिटिश लोग गाज़ा में शहीद हुए 15,613 फ़िलिस्तीनी बच्चों के नाम पढ़ने के लिए इकट्ठा हुए। शहीद फ़िलिस्तीनी बच्चों के नाम पढ़ने का सिलसिला लगातार 18 घंटे से भी ज्यादा चला, जिसमें भीड़ की आंखों से आंसू बहते रहे। 💔💔💔😭🥺 ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F
![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*میں نے قرآن کریم کی کئی لفظی اور تحریری تفاسیر دیکھی اور پڑھی ہیں، لیکن پہلی بار سورہ توبہ کی آیت 19 کی تصویری تفسیر دیکھ رہا ہوں:* *🥺ترجمه* *کیا تم نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجد حرام (خانہ کعبہ ) کی تعمیر و دیکھ بھال کو اس شخص کے برابر سمجھ لیا ہے جو اللہ پر ایمان لایا، آخرت کے دن پر یقین رکھتا ہے اور اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے؟ اللہ کے نزدیک یہ دونوں برابر نہیں ہیں، اور اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔* ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F

![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*"जाहिल"* *"जाहिल सिर्फ वो नहीं होता जो पढ़ा-लिखा न हो, बल्कि जाहिल वो भी होता है जिसने डिग्रियों का ढेर लगा रखा हो मगर अपने ज़र्फ़ में वुसअत (बड़कपन), लहजे में नर्मी और तबियत में इंकसारी ना पैदा कर पाया हो।"* 👍🏻💯 *جــاہـل* *" جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نا ہو* *بلکہ جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت ، لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو* 👍🏻💯 ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F
![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*❤🩹ये दिल्ली की जामा मस्जिद की तस्वीर है, इस भीड़ में मुहम्मद अली को पहचानिए, और बताइए वो कहां हैं ???* *दुनिया के तीन बार हैविवेट चैम्पियन रह चुके अमेरिका के मशहूर बॉक्सर मोहम्मद अली ने इस्लाम धर्म अपनाया था, और इंडिया विजिट के दौरान दिल्ली के जामा मस्जिद भी गए थे,* *आज ही के दिन, 3 जून 2016 को मोहम्मद अली का इंतक़ाल हुआ था!* *❤🩹یہ دہلی کی جامع مسجد کی تصویر ہے، اس ہجوم میں محمد علی کو پہچانیں، اور بتائیں کہ وہ کہاں ہے؟* *تین بار دنیا کے ہیوی ویٹ چیمپئن رہنے والے مشہور امریکی باکسر محمد علی نے اسلام قبول کر لیا تھا اور اپنے دورہ بھارت کے دوران دہلی کی جامع مسجد بھی گئے تھے۔* *آج کے دن 3 جون 2016 کو محمد علی کا انتقال ہوا تھا۔* ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F

![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*💔इज़रायली बमबारी की आवाज़ सुनकर गाज़ा के छोटे बच्चे डर के मारे कैसे रो रहे हैं😭* *💔اسرائیلی بمباری کی آواز کے خوف سے غزہ کے چھوٹے بچّے کیسے رو رہے😭* ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F
![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
*💔لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے دل کو چھو لینے والے ایک منظر میں ،* برطانوی لوگ غزہ میں شہید ہونے والے 15,613 فلسطینی بچوں کے نام پڑھنے کے لیے جمع ہوئے ـ شہید فلسطینی بچوں کے نام پڑھنے کا سلسلہ مسلسل 18 گھنٹے سے زیادہ جاری رہا ، جس میں ہجوم کے آنسو بہہ رہے تھے ـ💔💔💔😭🥺 ___________________________________________ *Follow Channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaXBomMKGGGGFTl0Ci2F