![Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]](https://cdn1.wapeek.io/whatsapp/2025/02/26/22/raah-e-eiman-cover_a9694007d249b2ee1e73b6b2e26d80a8.webp)
Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]
February 3, 2025 at 07:37 AM
*آج کا مسلمان بھی عجیب ہے نا....*
*اسے hi, hello کی جگہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کہنے میں شرم آتی ہے*
*اسے Good bye کی جگہ فی امان اللہ کہنے میں شرم آتی ہے*
*اسے thank you کی جگہ سنت کےمطابق جزاک اللہ خیرا کہنے میں شرم آتی ہے*
*اسے WOW کی جگہ ماشاءاللہ کہنے میں شرم آتی ہے*
*اسے thank God کی جگہ* *الحمداللہ کہنے میں شرم آتی ہے*
*اسے ایسے سارے کام کرنے میں شرم آتی ہے جوسنت ہیں جوفرض ہیں جو* *اللہ رب العالمین کی رضاکا ذریعہ* *ہیں*
*پر اُسے گانے سنتے شرم نہیں آتی............*
*اسے نمازیں قضا کرتے شرم نہیں آتی.............*
*اسے بےحیائی والی فلمیں اور ڈرامے دیکھتے شرم نہیں آتی...................*
*اسے وہ سارے کام کرنے میں شرم نہیں آتی* *جوشیطان کوخوش اور رب کوناراض کرتے ہیں......*
*سوچیں آج کامسلمان کہاں کھڑا ہے...........*
*کیاوہ اس بات کا اہل ہےکہ اسے جنتی ہونے کی بشارتیں ملیں....*
*واللّٰه جنت کی بشارتیں اور دنیا کی آسانیاں انھی لوگوں کے لیے ہیں جو رب کوراضی کرتے ہیں.......*
*ابھی اسی لمحہ سوچیں کیا آپ کا رب آپ سے راضی ہے___؟*
*کیاآپ اس کی رضاوالی زندگی جی رہے ہیں........⁉️*
*سوال کریں خود سے.......*
*اور جواب سے زندگی بدل لیں........*
❤🩹💔
جزاکم اللہ خیر 🥰
😒
1