Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]
Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]
February 6, 2025 at 05:23 PM
ہم برے لوگوں کے برے برتاؤ سے گھائل نہیں ہوتے اور وہ اس لیے کہ ہمیں ان کی جانب سے کسی اچھائی کا گماں نہیں ہوتا۔۔ گھائل ہم ان لوگوں کے برے پن سے ہوتے ہیں جو ہوتے تو برے ہی ہیں مگر ہم انہیں اپنی جانب سے اچھا تصور کر رہے ہوتے ہیں۔🥀 *✨(مزید پوسٹ کے لیے فالو کرے)👇* https://whatsapp.com/channel/0029VaxAHDF8fewoKSo9xZ39
Image from Raah_e_Eiman [راہِ ایمان]: ہم برے لوگوں کے برے برتاؤ سے گھائل نہیں ہوتے اور وہ اس لیے کہ ہمیں ان ...
👍 1

Comments