Raah_e_Eiman
Raah_e_Eiman
March 1, 2025 at 05:25 AM
جامعہ حقانیہ (اکوڑہ خٹک) میں دھماکہ *مولانا حامد الحق صاحب کی شہادت کی خبر ہے واللہ اعلم* *انا للہ و انا الیہ راجعون 😥* *افسوسناک خبر / دھماکہ* *جامعہ دارالعلوم حقانیہ کی مسجد میں دھماکہ* انا للّٰہ *پاکستان کے قدیم اور عظیم دینی ادارے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بڑا دھماکہ، کئی شہید مولانا حامد الحق حقانی سیمت کئی زخمی* اللہ تبارک وتعالیٰ رحم فرمائیں، ہم اس دھماکہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہداء کی کامل مغفرت فرمائیں۔ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں، زخمیوں کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائیں، سفاک قاتلوں کو ہدایت نصیب فرمائیں۔ علوی عفی عن
Image from Raah_e_Eiman: جامعہ حقانیہ (اکوڑہ خٹک) میں دھماکہ *مولانا حامد الحق صاحب کی شہادت کی...
😢 🤲 5

Comments