
News Views We ' LL See !
March 1, 2025 at 11:27 AM
لاہور میں ٹریفک وارڈن کا معذور رکشہ ڈرائیور پر تشدد، رکشہ ڈرائیور کو وارڈن نے شہریوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا۔ رکشہ ڈرائیور کے مطابق وہ ایک ٹانگ میں معذوری کے باعث چل نہیں سکتا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaHVh1w3AzNRmEGwLX2Z