News Views We ' LL See !
March 1, 2025 at 11:29 AM
اسلام آباد
ماہ صیام میں سستے داموں اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ سرگرم
*اسلام آباد میں 6 سستے رمضان بازار 17 فئیر پرائس شاپس کا قیام*
رمضان بازار جی سکس، ایچ نائن اور جی الیون میں قائم کیے گئے ہیں
آئی ایٹ، بارہ کہو اور پاکستان ٹاؤن میں بھی رمضان بازار قائم کر دئیے گئے
فئیر پرائس شاپس پر سبزیوں اور پھلوں کی 15 آئٹمز سستے داموں مل سکیں گی
جی نائن مرکز، آئی ایٹ، ایف ایٹ اور ای الیون میں فئیر پرائس شاپس قائم
ایف ٹین، ایف الیون، جی 13 اور بارہ کہو میں بھی فئیر پرائس شاپس ہونگی
بری امام، بنی گالہ، پاکستان ٹاؤن، ایف سیون اور ایف سکس بھی فہرست میں شامل
جی سکس، جی سیون، لہتراڑ روڑ اور آئی الیون فور میں بھی سستی شاپس قائم کر دی گئیں
ڈی سی اسلام آباد کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو سٹالز کے وزٹ کرنے کی ہدایت
رمضان بازاروں میں شہریوں کو اشیاء خوردونوش پر ریلیف فراہم کر رہے ہیں، ڈی سی اسلام آباد
شہری فئیر پرائس شاپس پر سستے داموں خریداری کر سکیں گے، عرفان میمن
https://whatsapp.com/channel/0029VaHVh1w3AzNRmEGwLX2Z