
News Views We ' LL See !
March 1, 2025 at 11:36 AM
*پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب، صدر نے حکومت سے کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی*
صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 مارچ کو طلب کرلیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے حکومت سے گزشتہ ایک سال کی کارکردگی رپورٹ بھی مانگ لی ہے، صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
صدر آصف زرداری نے 11 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaHVh1w3AzNRmEGwLX2Z