Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
February 25, 2025 at 01:19 AM
↑↑↑↑↑↑ قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے ۔جہاں انہوں نے" ح م ا،س"کی مجلس شوری کے سربراہ ابو، عمر اوردیگررہنماؤں سےملاقات کی۔ ملاقات میں" غ زہ و فلس طین" کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔قائدجمعیت دامت برکاتہم نے "ح م اس "رہنماؤں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائ۔انہوں نےکہاکہ "فلس طین"ایک آزاد ریاست ہے ، اس پر اسرائیلی قبضے کی ہرگزحمایت نہیں کی جاسکتی۔ہم مسجد اقصی اور "فلس طین" کی آزادی کے لئے "فلس طینی "عوام کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ اس موقع پرمجلس شوری "ح م اس" کے سربراہ ابو،عمر نےکہاکہ ہم مولانا فضل الرحمن کے تعاون پر ان کے شکر گذار ہیں ،مولانا فضل الرحمن اورجمعیت علماء اسلام پاکستان امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہی ہے ۔انہوں نے جنگ بندی کے بعد متاثرین کی کی بحالی کےحوالے سے مکانات کی تعمیر ، خیموں ،دوائیوں اور رمضان میں سحر وافطار کے لئے تعاون کی اپیل کی ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
Image from Azfer Iqbal ✓✓: ↑↑↑↑↑↑ قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم  وفد کے ہمراہ قطر پہنچ...
❤️ 👍 8

Comments