Azfer Iqbal ✓✓ WhatsApp Channel

Azfer Iqbal ✓✓

1.1K subscribers

About Azfer Iqbal ✓✓

اہم خبریں اور تجزیے ۔ ہمارا موقف ۔ دینی معلومات

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
1/31/2025, 9:39:35 AM

*قائدین اور کمانڈروں کی ش۔ہ۔ا۔د۔ت کا اعلان !* جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو ہم وفا کر چلے !

😢 ❤️ 15
Video
Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
2/20/2025, 8:54:12 AM

*تحفظ ختم نبوت سیمنار* اتوار 23 فروری ۔ 11 بجے قرب و جوار والے احباب خصوصا تاجر برادری اور علماء حضرات ضرور شرکت فرمائیں۔ اپنے حلقہ احباب کو بھی دعوت دے کر اپنا حصہ ملائیں !

Post image
❤️ 1
Image
Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
2/20/2025, 2:10:03 PM

*ضلع تورغر میں دریا کے کنارے اہم جگہ پر مسجد کی تعمیر جاری ہے۔ رمضان المبارک قریب ہونے کی وجہ سے فوری تعاون کی ضرورت ہے۔* *صدقۂ جاریہ میں حصہ ملانے کے لیے رابطہ فرمائیے۔*

Post image
❤️ 1
Image
Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
2/20/2025, 2:10:04 PM
Post image
❤️ 2
Image
Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
2/20/2025, 2:12:08 PM

مسجد کا مکمل پتہ اور رابطہ نمبرز

Post image
❤️ 1
Image
Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
2/25/2025, 1:19:03 AM

↑↑↑↑↑↑ قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے ۔جہاں انہوں نے" ح م ا،س"کی مجلس شوری کے سربراہ ابو، عمر اوردیگررہنماؤں سےملاقات کی۔ ملاقات میں" غ زہ و فلس طین" کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔قائدجمعیت دامت برکاتہم نے "ح م اس "رہنماؤں کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائ۔انہوں نےکہاکہ "فلس طین"ایک آزاد ریاست ہے ، اس پر اسرائیلی قبضے کی ہرگزحمایت نہیں کی جاسکتی۔ہم مسجد اقصی اور "فلس طین" کی آزادی کے لئے "فلس طینی "عوام کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں۔ اس موقع پرمجلس شوری "ح م اس" کے سربراہ ابو،عمر نےکہاکہ ہم مولانا فضل الرحمن کے تعاون پر ان کے شکر گذار ہیں ،مولانا فضل الرحمن اورجمعیت علماء اسلام پاکستان امت مسلمہ کی طرف سے فرض کفایہ ادا کر رہی ہے ۔انہوں نے جنگ بندی کے بعد متاثرین کی کی بحالی کےحوالے سے مکانات کی تعمیر ، خیموں ،دوائیوں اور رمضان میں سحر وافطار کے لئے تعاون کی اپیل کی ۔ میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Post image
❤️ 👍 8
Image
Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
2/27/2025, 7:01:40 PM

لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے معاملات ایک بار پھر خراب کیے جارہے ہیں ۔ ۔ ۔۔ وہی 2007 والا اسکرپٹ ، وہی انداز، وہی جال اور وہی شکار بھی !!! کیا یہ ملک کسی مزید حادثے کا متحمل ہے ؟؟؟

😢 10
Azfer Iqbal ✓✓
Azfer Iqbal ✓✓
2/28/2025, 5:39:54 PM

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام پسند کیوں نشانے پر ہیں؟؟؟

Post image
😢 3
Image
Link copied to clipboard!