
Azfer Iqbal ✓✓
February 27, 2025 at 07:01 PM
لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے معاملات ایک بار پھر خراب کیے جارہے ہیں ۔ ۔ ۔۔ وہی 2007 والا اسکرپٹ ، وہی انداز، وہی جال اور وہی شکار بھی !!!
کیا یہ ملک کسی مزید حادثے کا متحمل ہے ؟؟؟
😢
10