
PTI NA-76 (PP - 56 / PP - 57 / PP - 58)
February 26, 2025 at 09:33 AM
چوہدری احسن سلطان صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع نارووال کے گھر رات گئے پولیس کا ریڈ اور خوف و حراس پیدا کیا، گھر والوں کے دروازہ کھولنے پر بولا کہ اپنے بچوں کو بولو کہ ورکر کنونشن نہ کریں ورنہ بہت غلط نتائج ہوں گے
#letsuniteforimrankhan