
PTI NA-76 (PP - 56 / PP - 57 / PP - 58)
1.4K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

یہ ہے اس جعلی حکومت کا وژن #اردلی_حکومت_نامنظور #LetsUniteForImranKhan


چوہدری احسن سلطان صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع نارووال کے گھر رات گئے پولیس کا ریڈ اور خوف و حراس پیدا کیا، گھر والوں کے دروازہ کھولنے پر بولا کہ اپنے بچوں کو بولو کہ ورکر کنونشن نہ کریں ورنہ بہت غلط نتائج ہوں گے #LetsUniteForImranKhan

منصوبے عمران خان کے۔۔ لیکن تختیاں ن لیگ کی !!


ناروال کنونشن کی درخواست


پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی دفتر نارووال کا افتتاح کیا گیا ۔28 فروری کو ورکرز کنونشن کے انقعاد کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ #LetsUniteForImranKhan

تحریک تحفظ آئین پاکستان ڈوبتی کشتی کی SOS کال ہے پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے ہم کوئی احتجاج نہیں کر رہے ہم کوئی دھرنا نہیں دے رہے ہماری کانفرنس ہے۔ یہ ہمارا حق ہے تمام پاکستانی اس SOS کال کے ذریعے اپنی آواز بلند کریں ۔ اخونزادہ حسین احمد #LetsUniteForImranKhan

"۲٦ نومبر کو سنائپرز کے ذریعے نہتے لوگوں پہ اسلام آباد میں گولیاں ماری گئیں، بے دردی سے شہید کردیا گیا، ان شہداء کی رپورٹنگ پہ کام کرنے والے صحافی مطیع اللہ جان کو اٹھا لیا گیا۔ سیاست ڈاٹ پی کے ڈیجیٹل میڈیا کا بڑا پلیٹ فارم پچھلے ڈیڑھ سال سے بند ہے، عمران ریاض، کاشف عباسی، آفتاب اقبال، ایازامیر، احمد نورانی سمیت دیگر صحافیوں کو جبری طور پر آف ایئر یا اغوا کیا گیا ہے" صدیق جان @SdqJaan #تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان