PTI NA-76 (PP - 56 / PP - 57 / PP - 58)
PTI NA-76 (PP - 56 / PP - 57 / PP - 58)
February 26, 2025 at 05:28 PM
‏"۲٦ نومبر کو سنائپرز کے ذریعے نہتے لوگوں پہ اسلام آباد میں گولیاں ماری گئیں، بے دردی سے شہید کردیا گیا، ان شہداء کی رپورٹنگ پہ کام کرنے والے صحافی مطیع اللہ جان کو اٹھا لیا گیا۔ سیاست ڈاٹ پی کے ڈیجیٹل میڈیا کا بڑا پلیٹ فارم پچھلے ڈیڑھ سال سے بند ہے، عمران ریاض، کاشف عباسی، آفتاب اقبال، ایازامیر، احمد نورانی سمیت دیگر صحافیوں کو جبری طور پر آف ایئر یا اغوا کیا گیا ہے" صدیق جان ⁦‪@SdqJaan‬⁩ ‏⁧‫#تحریک_تحفظ_آئین_پاکستان
👍 1

Comments