PTI NA-76 (PP - 56 / PP - 57 / PP - 58)
PTI NA-76 (PP - 56 / PP - 57 / PP - 58)
February 26, 2025 at 05:29 PM
‏تحریک تحفظ آئین پاکستان ڈوبتی کشتی کی SOS کال ہے پاکستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے ہم کوئی احتجاج نہیں کر رہے ہم کوئی دھرنا نہیں دے رہے ہماری کانفرنس ہے۔ ‏یہ ہمارا حق ہے تمام پاکستانی اس SOS کال کے ذریعے اپنی آواز بلند کریں ۔ ‏اخونزادہ حسین احمد ‏⁦‪#letsuniteforimrankhan
👍 1

Comments