
Quran Urdu (Audio)
January 31, 2025 at 03:51 AM
تفسیر رکوع 16 سورۃ الانعام
Tafseer Rukoo 16 Surah Al-Anaam
موضوع:
▪قیامت میں اپنے خلاف گواہی ▪اللہ رحیم و کریم ▪شریکوں کے حصے ▪مشرک کی نزر و نیاز ▪لالچی عالم دین ▪مشرک کا عقیدہ ▪شرک کی اقسام ▪شریکوں کی اقسام ▪اللہ سے زیادہ شریکوں سے ڈرنا ▪دین کو مشکوک کر دینا ▪غیر اللہ کا قانون ▪دین کو بدلنے والے ▪اہل عرب کے شریک اور رسم و رواج ▪خود ساختہ شریعت ▪باپ دادا کی اندھی تقلید
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹قیامت والے دن لوگ کیسے اپنے ہی خلاف گواہی دیں گے؟ کیا اللہ نے انسان کی رہنمائی میں کوئی کمی چھوڑی ہے؟ تو پھر سزا ملنے کا زمہ دار کون؟
🔸اللہ سخت گیر ہے یا رحم دل؟ ہماری راست روی میں اللہ کا کوئی فائدہ ہے؟ یا ہماری غلط روی میں اللہ کا کوئی نقصان ہے؟
🔹کیا ظالم کبھی فلاح پا سکتے ہیں؟ اپنی اصلاح نہ کرنے والوں کو حضورﷺ نے کیا کہا؟ مشرک لوگ سب سے بڑا ظلم کیا کرتے ہیں؟
🔸جاہل مشرک لوگ اللہ کے دیے ہوۓ رزق میں سے کیسے خود ہی اللہ کا اور اپنے ٹھہراۓ ہوۓ شریکوں کا حصہ مقرر کرتے ہیں؟ کیا ان کی نزر و نیاز اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوتی ہے؟
🔹مشرک لوگ کیسے اللہ کا حصہ بھی اپنے ٹھہراۓ ہوۓ شریکوں کو دے دیتے ہیں؟ لالچی عالم دین کیسے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں؟
🔸مشرک لوگوں کا عقیدہ کیا ہوتا ہے؟ دیویوں اور دیوتاوں اور فرشتوں اور جنات اور آسمانی ستاروں اور بزرگان سلف کی روحوں کے لیے حصے کیوں مقرر کرتے ہیں؟
🔹مشرک لوگ فقیر اور مسکین لوگوں پر جو خرچ کرتے ہیں، کیا وہ اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوتا ہے؟ مشرک کیسے اللہ سے زیادہ اپنے ٹھہراۓ ہوۓ شریکوں سے ڈرتے ہیں؟
🔸مشرکوں کے شریک کیسے اولاد کے قتل کو خوشنما بنا دیتے ہیں؟ اور کیسے ان کے دین کے معاملے میں انہیں شک میں ڈال دیتے ہیں؟
🔹بندوں کے لیے قانون بنانے اور جائز و ناجائز کی حدود مقرر کرنے کا حق کس کا ہے؟ اگر ہم اللہ کے سوا کسی اور کے بناۓ ہوۓ قانون کی پابندی کریں، تو کیا یہ بھی شرک ہے؟
🔸مشرک لوگ کیسے انسانیت پر ظلم کرتے ہیں؟ حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کے بتاۓ ہوۓ دین کو کیسے بدلا گیا؟
🔹مذہبی پیشوا، قبائل کے سردار، خاندانوں کے بڑے بوڑھے اور مختلف لوگ کیسے دین کو بدل دیتے ہیں؟
🔸اہل عرب کیسے اپنے جانوروں اور کھیتوں کی پیداوار کو منت مان کر مختلف آستانوں اور ہستیوں کے ساتھ منصوب کر لیتے تھے؟
🔹اہل عرب کس طرح کچھ جانوروں پر اللہ کا نام نہیں لیتے تھے؟ یہ سب وہ کس کے کہنے پر کرتے تھے؟
🔸اہل عرب میں نزر و نیاز اور منتوں کے جانوروں کے متعلق کیسی خود ساختہ شریعت بنی ہوئی تھی؟
🔹اسلام اور انسانیت کے خلاف جن لوگوں نے رسم و رواج گھڑے وہ چاہے ہمارے باپ دادا اور مذہبی عالم دین ہوں، کیا ان کی بات ماننی چاہیے؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19yJiDB2G8/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo16alanaam
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/18K43PtkJN/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1BQRWPHa8L/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alanaam
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalanaam
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu