
Quran Urdu (Audio)
118 subscribers
About Quran Urdu (Audio)
Quran Translation & Tafseer (urdu audio) Sharing one Ruku daily. ترجمہ و تفسیر قرآن ( اردو آڈیو ) ایک رکوع روزانہ شیئر کیا جاتا ہے۔ Facebook: https://www.facebook.com/quranurdua Audiomack: https://audiomack.com/quranurduaudio Community Link کمیونٹی لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 Channel چینل https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06 Telegram ٹیلیگرام https://t.me/AudioQuranUrdu
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

الحمدللہ ہم سورۃ یوسف کی تفسیر مکمل کر چکے ہیں! اور کل سے سورۃ الرعد شروع ہو رہی ہے، ان شاءاللہ ☝️ اس موقع پر زیادہ سے زیادہ دوست احباب کو گروپ میں ایڈ کیجیے، تاکہ وہ سورۃ کے شروع سے ہی شامل ہو جایں۔ آپ خود بھی ایڈ کر سکتے ہیں اور یہ میسیج اپنے گروپس میں، دوستوں کو اور فیملی ممبرز کو فارورڈ بھی کر سکتے ہیں۔ جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 نوٹ: آپ کا نمبر کسی کو شو نہیں ہو گا ⭕ پرانا رکوع 7 دن بعد خود ہی ڈیلیٹ ہو جاتا ہے تاکہ موبایل میموری کا مسلہ نہ بنے۔


▪زمین میں اللہ کی نشانیاں کیسے دیکھیں؟ ▪نشانیوں پر غور نہ کرنے کا نتیجہ ▪شرک زیادہ یا انکار خدا؟ ▪موت اور ہمارا طریقہ زندگی ▪اللہ کن باتوں سے پاک ▪پیغمبر ہمیشہ اپنی بستی کا ▪گزری قوموں سے سبق ▪قرآن میں ہر چیز کی تفصیل تفسیر رکوع 12 سورۃ یوسف (آخری رکوع) Tafseer Rukoo 12 Surah Yousuf (Last Rukoo) اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹زمین میں جو اکثر نشانیاں موجود ہیں وہ لوگوں کو کیسے نظر آ سکتی ہیں؟ 🔸قرآن پاک میں جو قصے بیان کیے گۓ ہیں ان کا اصل مقصد کیا ہے؟ 🔹درخت کو درخت اور پانی کو پانی کی نظر سے تو جانور بھی دیکھتا ہے تو انسان کو ان چیزوں کو کس نظر سے دیکھنا چاہیے؟ 🔸انسان کو سوچنے سمجھنے والا دماغ کس لیے دیا گیا ہے؟ انبیاءؑ کی بات سننا اور سمجھنا لوگوں کے لیے مشکل کیسے ہو گیا؟ 🔹اللہ کی نشانیوں کو نہ دیکھنے کا کیا نتیجہ نکلا؟ کیسے یہ بات شرک کی طرف لے گئی؟ 🔸کون سی گمراہی زیادہ پھیلی ہوئی ہے؟ انکار خدا کی یا شرک کی؟ 🔹کیا کوئی پورے اعتماد سے یہ کہہ سکتا ہے کہ ابھی تو میری موت بہت دور ہے؟ 🔸ہم جس طریقے سے زندگی گزار رہے ہیں اسے چیک کیسے کریں کہ ٹھیک ہے کہ نہیں؟ 🔹اللہ کن چیزوں سے پاک ہے؟ جو شرک کرنے والے کہتے ہیں؟ 🔸جتنے بھی پیغمر بناۓ گۓ کیا وہ سب انہی بستیوں کے رہنے والے تھے جن کی طرف وہ بھیجے گۓ؟ 🔹ہمیں گزری ہوئی قوموں سے کیا سبق حاصل کرنا چاہیے؟ اگلے لوگوں کے لیے ان قصوں میں کیسی عبرت ہے؟ 🔸قرآن میں ہر چیز کی تفصیل ہے اس بات کا کیا مطلب ہے؟ کیا ساری دنیا کی ہر چیز کی تفصیل ہے؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/16jfzkErt4/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo12yousuf جوائن کیجیے https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1EjRdiEFke/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1GZmJYg623/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/yousuf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumayousuf

▪اللہ کی نگرانی اور خبرگیری ▪کون اللہ کے عذاب سے بچا سکتا؟ ▪اللہ کی توحید کی نشانیاں ▪فرشتوں کا اختیار ▪کسی اور سے دعا مانگنا ▪ہر چیز سجدہ میں کیسے؟ ▪کافر بھی جھکنے پر مجبور کیسے؟ ▪مشرک کے لیے مشکل سوال ▪عقل کا اندھا اور آنکھوں والا ▪روشنی نور اور تاریکی ▪حضورﷺ اور مخالفین کی مثال ▪سخت حساب اور ہلکا حساب تفسیر رکوع 2 سورۃ الرعد Tafseer Rukoo 2 Surah AlRaad اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹اللہ کیسے ہر انسان کو اپنی نگرانی میں بناتا ہے؟ اور پیدائش کے بعد کیسے اس کی خبر گیری اور نگرانی کرتا ہے؟ 🔸اللہ کے نگران کیسے ہر انسان کا ریکارڈ لکھ رہے ہیں؟ 🔹کیا کوئی پیر فقیر بزرگ فرشتہ یا جن نزر و نیاز کی رشوت لے کر برے اعمال کی سزا سے بچا سکتا ہے؟ 🔸بادلوں کی گرج بارش اور بجلی میں اللہ کی توحید کی کونسی نشانیاں ہیں؟ 🔹کیا فرشتے اقدار اعلیٰ میں خدا کے شریک ہیں؟ کیا وہ اپنی مرضی سے لوگوں کو رعایت یا کچھ بھی دے سکتے ہیں؟ 🔸کیا اللہ کے سوا کسی اور سے دعا مانگ سکتے ہیں؟ اللہ کی چال کیسی زبردست ہوتی ہے؟ 🔹زمین و آسمان کی ہر چیز کیسے ہر وقت اللہ کے آگے سجدے میں ہے؟ کافر کو بھی کیسے اللہ کے قانون فطرت کے آگے جھکنا ہی پڑتا ہے؟ 🔸جب مشرکوں سے پوچھا جاۓ کہ آسمان و زمین اور ہر چیز کا خالق کون ہے، تو وہ چپ کیوں جاتے ہیں؟ 🔹آنکھوں والا کون؟ اور عقل کا اندھا کون؟ روشنی سے کیا مراد ہے؟ اللہ کے سوا سارے معبود جعلی کیسے؟ 🔸اللہ کو واحد خالق مان کر پھر کسی اور کو خدائی اور مشکل کشائی میں شریک کیوں نہیں کر سکتے؟ 🔹اللہ نے حضورﷺ کے پیغام اور اس پیغام کو ماننے والوں اور مخالفت کرنے والوں کی مثال کیسے دی؟ 🔸نہ ماننے والوں کا انجام کیا ہو گا؟ ان پر کیسی مصیبت پڑے گی؟ 🔹سخت حساب لینے سے کیا مراد ہے؟ کن لوگوں سے ہلکا حساب لیا جاۓ گا؟ ہلکا حساب کیسا ہو گا؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/1HLsUzap11/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo2raad جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad

تعارف سورۃ الرعد Introduction Surah ArRaad سورۃ کے تعارف میں آپ کو یہ انفارمیشن ملے گی۔ 🔹 اس سورۃ کا نام الرعد کیوں رکھا گیا؟ 🔸 یہ سورۃ کب نازل ہوئی؟ 🔹 یہ سورۃ کن گروہوں سے خطاب کرتی ہے؟ سورۃ کا تاریخی پس منظر اور شان نزول کیا ہے؟ 🔸 سورۃ کا مقصد و مدعا اور مرکزی مضمون کیا ہے؟ اور اس سورۃ میں کن کن موضوعات پر بات ہوئی ہے؟ – سورۃ کے موضوع اور مباحث – 🔸 معجزہ دکھا کر ایمان کی طرف بلانا 🔹 جو کچھ حضورﷺ پیش کر رہے ہیں وہی حق ہے 🔸 توحید و رسالت کی حقانیت کا ثبوت 🔹 ماننے کے اخلاقی و روحانی فوائد اور نہ ماننے کے نقصانات 🔸 کفر سراسر ایک حماقت اور جہالت ہے 🔹 مخالفین اعتراضات کے جوابات 🔸 اہل ایمان کو تسلی تعارف ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/1AduuVJBNW/ تعارف آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/introraad جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3

▪یعقوبؑ کا صبر اور ایمان ▪یوسفؑ کا بھائیوں کو اصلیت بتانا ▪اللہ کی رحمت سے مایوسی کا مطلب ▪بھائیوں کا یوسفؑ کی فضیلت کو ماننا ▪یوسفؑ نے بدلہ لیا؟ ▪یوسفؑ کا گھر والوں کو بلانا تفسیر رکوع 10 سورۃ یوسف Tafseer Rukoo 10 Surah Yousuf اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹جب یوسفؑ نے بنیامین کو واپس کرنے سے انکار کر دیا تو بڑے بھائی نے سب کو سائیڈ پر لیجا کر کیا کہا؟ 🔸حضرت یعقوبؑ نے بیٹوں کی بات سن کر یہ کیوں کہا کہ "تمہارے نفس نے ایک اور بڑی بات کو تمہارے لیے آسان بنا دیا؟ 🔹یعقوبؑ نے کیسے صبر کا مظاہرہ کیا؟ دوسرے بیٹے کے بھی چلے جانے سے ان کی کیا حالت ہو گئی تھی؟ 🔸کیا یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کے لیے اللہ کے سوا کسی اور کے آگے فریاد کی؟ اللہ کی رحمت سے مایوس ہونے والے کو کیا کہتے ہیں؟ 🔹جب بھائی دوبارہ یوسفؑ کے پاس آۓ تو کیسے غلہ کی درخواست کی؟ 🔸یوسفؑ نے اپنے آپ کو کیسے ظاہر کیا؟ 🔹بھائیوں نے آخرکار کس طرح یوسفؑ کی فضیلت کو مان لیا؟ 🔸کیا یوسفؑ نے بھائیوں سے کوئی بدلہ لیا؟ 🔹یوسفؑ نے بھائیوں کو اپنی قمیض دے کر کیا کہا؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/16PCbHeP5W/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo10yousuf جوائن کیجیے https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1EjRdiEFke/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1GZmJYg623/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/yousuf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumayousuf

▪حضورﷺ کی تعلیم حق ہونے کا ثبوت ▪دعوت حق کی 3 بنیادی باتیں ▪آسمان و زمین میں توحید و آخرت کی کھلی نشانیاں ▪دنیا خود نہیں چل رہی ▪اللہ کا تخت سلطنت ▪خدا کے وجود کے ثبوت ▪توحید کیا ہے؟ ▪قیامت آنے کا ثبوت ▪دنیا فانی کیسے؟ ▪حساب کتاب ہونے کا ثبوت ▪کائنات حادثہ یا پلان ▪کائنات میں فرق اور چیزوں کا آپسی تعلق ▪آخرت کے انکار کا مطلب ▪آزادی کا اصل مطلب ▪جلدی عذاب مانگنے والوں کو جواب ▪نشانی مانگنے والوں کا کھلی نشانیوں سے انکار تفسیر رکوع 1 سورۃ الرعد Tafseer Rukoo 1 Surah AlRaad اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹حضورﷺ کی دی گئی تعلیم کیسے حق ہے اور اس کے بارے منکرین کا رویہ کیوں غلط ہے؟ 🔸اہل مکہ کو نبیﷺ کی دعوت کونسی تین بنیادی باتوں پر مشتمل تھی؟ 🔹اللہ سے ملاقات کا یقین کرنے کے لیے کون سی کھلی کھلی نشانیاں موجود ہیں؟ 🔸اللہ نے کیسے آسمان اور اس میں موجود چیزوں کو بغیر ستونوں کے ہوا میں تھامہ ہوا ہے؟ 🔹اللہ کا اپنے تخت سلطنت پر جلوہ فرما ہونے کا کیا مطلب ہے؟ کیا یہ دنیا خود بخود چل رہی ہے؟ 🔸اللہ تعالیٰ مشرکین کے مقابلے میں توحید کو ثابت کرنے کے لیے جو ثبوت دیتا ہے کیا خدا کا ٹوٹل انکار کرنے والوں کے لیے بھی وہی ثبوت کافی ہیں؟ 🔹توحید کیا ہے؟ اس کے ثبوت کیا ہیں؟ قیامت آۓ گی اس کا کیا ثبوت ہے؟ 🔸اس دنیا اور اس نظام کی ہر چیز فانی ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟ یہ دنیا کیسے فانی ہے؟ 🔹آخرت آۓ گی، حساب کتاب ہو گا، اس کا کیا ثبوت اور کھلی نشانی ہے؟ 🔸آسمان کے علاوہ زمین میں توحید اور آخرت کے کیا ثبوت اور نشانیاں موجود ہیں؟ 🔹اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ آسمان و زمین اور ان میں ہر چیز اتفاقی طور پر خود ہی نہیں بن گۓ بلکہ باقائدہ پلان کر کے کسی ایک نے بناۓ ہیں؟ 🔸کیا یہ پوری زمین ایک جیسی ہے؟ کیا اس میں سے ایک جیسی ہی چیزیں پیدا ہوتی ہیں؟ کیا سب انسان ایک جیسے ہیں؟ اللہ نے سب کو یکساں کیوں نہیں بنایا؟ 🔹آخرت کا انکار کرنے کا کیا مطلب ہے؟ گردن میں توک پڑا ہونا سے کیا مراد ہے؟ 🔸انسان کا اصل میں آزاد ہونا کسے کہتے ہیں؟ آزادی کیسی ہونی چاہیے؟ 🔹کفار مکہ کس طرح حضورﷺ کو چیلینج کرتے تھے کہ ہم پر عذاب کیوں نہیں آ رہا؟ اس بات کا اللہ نے کیا جواب دیا؟ 🔸کفار مکہ کس قسم کی نشانی مانگ رہے تھے؟ اور کون سے کھلی کھلی نشانیوں کو نظر انداز کر رہے تھے؟ 🔹ہر قوم کے لیے ایک رہنما ہے، اس بات کا کیا مطلب ہے؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/19F84owNGm/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo1alraad جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad

▪غیر فطری نشانیاں مانگنے والوں کو جواب ▪نشانیاں دیکھ پانے والے ▪اللہ کا گمراہی سے نہ روکنا ▪دل کا اطمینان ▪نعمتوں کا شکریہ کسی اور سے ▪نشانی مانگنے پر مسلمانوں کو جواب ▪کیا غیر فطری نشانی ضروری ہے؟ ▪ایمان کا مقصد تفسیر رکوع 4 سورۃ الرعد Tafseer Rukoo 4 Surah AlRaad اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹ایمان کی دولت کس کو نصیب ہوتی ہے؟ کن لوگوں کو نشانیاں نظر آتی ہیں اور کون نشانی کے بہانے لگاتے ہیں؟ 🔸اللہ کے کسی شخص کو گمراہ کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اللہ کیوں گمراہی کی طرف جانے دیتا ہے؟ 🔹کس چیز سے انسان کے دل کو اطمینان نصیب ہوتا ہے؟ 🔸کیا اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کا شکریہ کسی اور کو ادا کرنے سے بھی انسان کافر ہو جاتا ہے؟ 🔹جب مسلمانوں کے دل میں بھی یہ خیال آیا کہ کاش کوئی ایسی غیر فطری نشانی اتار دی جاۓ جس سے کفار ایمان لے آیں تو اللہ نے کیا سمجھایا؟ 🔸کیا مردوں کا بولنا، پہاڑوں کا چلنا اور اسی طرح کی دوسری نشانیاں اللہ کے لیے ممکن نہیں؟ تو پھر ایسی نشانیوں کا استعمال کر کے لوگوں کو مومن کیوں نہیں بنایا جاتا؟ 🔹لوگوں کو ایمان کی طرف بلانے کا اصل مقصد کیا ہے؟ کیا ایک نبی کی نبوت کو منوا لینا کافی ہے؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/19LHUMmbyN/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo4raad جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad

▪برائی کا جواب بھلائی سے کیسے؟ ▪کیسا صبر کریں ▪مومن کی زندگی ▪جنت کیسی ہو گی ▪امیر اور غریب ہونا ▪مقام و مرتبہ کی اصل بنیاد ▪ماننے والے اور نہ ماننے والوں میں فرق ▪زندگی کا طریقہ کار ▪اللہ کے ساتھ سب انسانوں کا عہد ▪عہد پورا کرنا ▪اچھے تعلقات نبھانا ضروری ▪روابط توڑنے کی سزا ▪مومن کا طریقہ کار تفسیر رکوع 3 سورۃ الرعد Tafseer Rukoo 3 Surah AlRaad اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹خدا کے پیغام کو حق ماننے والے اور نصیحت قبول نہ کرنے والے اس دنیا میں اور آخرت میں برابر ہو سکتے ہیں؟ 🔸نصیحت قبول کرنے والے کیسے لوگ ہوتے ہیں؟ ان کا زندگی گزارنے کا طریقہ کار کیسا ہوتا ہے؟ 🔹اللہ کے ساتھ ہر انسان نے کون سا عہد کیا ہوا ہے؟ اس عہد کو پورا کیسے کریں؟ 🔸کون سے روابط اچھے طریقے سے نہ نبھانے پر سخت سزا ملے گی؟ 🔹مومن لوگ کیسے ہوتے ہیں؟ ان کے لیے کیسا انعام تیار کیا گیا ہے؟ صبر سے کام لینے سے کیا مراد ہے؟ 🔸مومن کی پوری زندگی کیسے درحقیقت صبر کی زندگی ہے؟ 🔹برائی کا جواب بھلائی سے دینے سے کیا مراد ہے؟ جنت میں کیسے سلامتی ہی سلامتی ہو گی؟ 🔸اگر کوئی ہم پر ظلم کرے تو کیا ہم بھی جواب میں اس پر ظلم کر سکتے ہیں؟ 🔹اللہ نے جن تعلقات کو جوڑنے کا حکم دیتا ہے کیا ان کو توڑنے سے اللہ سے کیا ہوا عہد بھی ٹوٹتا ہے؟ 🔸جسے دنیا میں خوب سامان عیش مل رہا ہو کیا وہ خدا کا محبوب ہوتا ہے؟ کیا ہر تنگ حال کو اللہ کی طرف سے سزا مل رہی ہے؟ 🔹انسان کے درمیان مرتبہ میں فرق کی اصل بنیاد کیا ہے؟ حقیقت میں کس کا مقام زیادہ اونچا؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/1FjubmHsHz/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo3raad جوائن لنک https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/125gZkdYM5c/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/193rfWyC2D/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/raad ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaraad

▪انبیاءؑ کی غیرمعمولی قوتیں ▪یعقوبؑ کے گھر والے ▪یعقوبؑ کی بینائی واپس آنا ▪بنی اسرائیل کی تعداد میں اضافہ ▪بنی اسرائیل اور غیر اسرائیلی مسلمانوں کا قانون ▪یوسفؑ کے والدین کا استقبال ▪یوسفؑ کا خواب پورا ہونا ▪لفظ سجدہ کے اصل معنی ▪سجدہ تعظیمی ▪بادشاہوں اور پیروں کو سجدہ ▪غیر اللہ کو سجدے سے انکار کی عقلی وجہ ▪عروج میں اللہ سے دعا ▪حاسد بھائیوں کے ساتھ سلوک ▪موجودہ بائیبل اور تلمود میں کمی ▪حضورﷺ کی سچائی کا ثبوت ▪یہودیوں کے سوالات کا مقصد ▪اپنی ہی بھلائی کے ساتھ کیسی ضد تفسیر رکوع 11 سورۃ یوسف Tafseer Rukoo 11 Surah Yousuf اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹انبیاءؑ کو کیسی غیر معمولی قوتیں دی جاتی تھیں؟ کیا یہ قوتیں ان کی اپنی ذاتی تھیں؟ یا خدا وقت کی ضرورت کے مطابق جس قدر چاہے طاقت عطا کرتا تھا؟ 🔸یعقوبؑ کو یوسفؑ کی خوشبو دور سے محسوس ہونے پر گھر والوں نے کیا کہا؟ اپنے ہی گھر والے کیسے جاہل رہ گۓ؟ 🔹یعقوبؑ کی بینائی یکایک کیسے معجزاتی طور پر واپس آ گئی؟ پھر انہوں نے گھر والوں سے کیا کہا؟ 🔸یوسفؑ کے خاندان کے کتنے لوگ مصر آۓ؟ موسیٰؑ کے وقت صرف 500 سال میں ان کی تعداد 20 لاکھ کیسے ہو گئی؟ 🔹بنی اسرائیل صرف ایک ہی خاندان تھا یا مصر کے دوسرے مسلمان بھی اس میں شامل تھے؟ انہیں کس کس نام سے بلایا جاتا تھا؟ 🔸خدا نے خاندانی بنی اسرائیل اور ان میں شامل دوسرے مسلمانوں کے لیے ایک ہی قانون دیا یا الگ الگ؟ 🔹جو شخص بے باک ہو کر گناہ کرے اس کے لیے کیا سزا سنائی گئی؟ 🔸یوسفؑ نے اپنے والدین کا استقبال کیسے کیا؟ 🔹یوسفؑ کے خواب کی تعبیر کب اور کیسے پوری ہوئی؟ کیسے سب بے اختیار سجدے میں جھک گۓ؟ 🔸خدا کیسے غیر محسوس انداز میں اپنی مشیت پوری کر کے چھوڑتا ہے؟ 🔹لفظ سجدہ کا اصل کیا معنی ہے؟ یوسفؑ کے سامنے لوگوں کا سجدہ میں جھکنے سے کیا مراد ہے؟ 🔸سجدہ تعظیمی کہاں سے آیا؟ کیا بادشاہوں اور پیروں کے آگے سجدہ کرنا جائز ہے؟ 🔹ایک مومن کو جب غیر اللہ کو سجدہ کرنے کا کہا جاۓ تو اسے کیا جواب دینا چاہیے؟ 🔸دنیاوی عروج کے انتہائی مقام پر پہنچنے کے بعد یوسفؑ نے اللہ سے کیا دعا مانگی؟ 🔹خاندان والوں اور حاسد بھائیوں کے ساتھ پھر کیا سلوک کیا؟ 🔸آجکل موجودہ بائیبل اور تلمود میں کیسی باتوں کو چھپا دیا گیا ہے؟ 🔹اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ حضورﷺ نے یہ قصہ خود کہیں سے سن کر نہیں سنایا بلکہ اللہ نے وحی کے زریعہ بتایا؟ 🔸آخر میں کیسے یہودیوں کا پول کھول دیا گیا کہ انہوں نے یوسفؑ کے متعلق سوال کس مقصد سے کیا تھا؟ اور بروقت جواب مل جانے پر بھی ایمان کیوں نہیں لاۓ؟ 🔹ایک شخص اگر ہماری اور دنیا بھر کی بھلائی کے لیے نصیحت کرتا ہے، جس میں اس کا اپنا کوئی لالچ نہیں، تو اس سے کیسی ضد؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/1DzphuRMXo/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo11yousuf جوائن کیجیے https://chat.whatsapp.com/CCZy4PSeLEDHb27yb1AGk3 مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1EjRdiEFke/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1GZmJYg623/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/yousuf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumayousuf

▪زلیخہ اور یوسفؑ کے نکاح کی داستان ▪دین کیا ہے؟ ▪اسلامی نظام کا نفاز کیسے ▪جاہلیت کا نظام اور مسلمان ▪سب سے بلند درجہ ▪یوسفؑ کی تدبیر جائز؟ ▪دوریہ کیا ہوتا؟ ▪جھوٹ سے بہتر دوریہ؟ ▪حقیقت کو چھپانا کب جائز؟ ▪قانون ابراہیمی ▪اللہ کی خاص مدد ▪غیر اسلامی قانون سے بچانا ▪یوسفؑ کا مشن ▪داعی خود کیسا ہو؟ ▪اسلام کے مکمل نفاذ کی مدت ▪شروعات کیسے؟ ▪یوسفؑ کو عزیز کہنا ▪مفسرین کی قیاس آرائیاں اور کہانیاں تفسیر رکوع 9 سورۃ یوسف Tafseer Rukoo 9 Surah Yousuf اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔸کیا زلیخہ کو معجزہ سے دوبارہ جوان کیا گیا تھا؟ کیا یوسفؑ کا ان سے نکاح ہوا تھا؟ 🔹اللہ نے کیسے ملک کے قانون کو ہی ملک کا دین قرار دیا؟ دین اصل میں کیا ہے؟ 🔸آج اگر کسی ملک پر اسلامی نظام نافذ کرنا ہو تو اس میں کتنا ٹائم لگے گا؟ اور یہ کیسے ہو گا؟ 🔹مسلمان کفر و جاہلیت کے سسٹم پر کیسے راضی ہو گۓ؟ اسلامی نظام کو نافذ کرنے کی کوشیش سے کیسے غافل ہو گۓ؟ 🔸ایک بندے کے لیے سب سے بلند درجہ کون سا ہوتا ہے؟ اور یہ درجہ کیسے حاصل ہوتا ہے؟ 🔹یوسفؑ نے جو حقیقت چھپا کر بھائی کو پاس رکھنے کی تدبیر کی کیا یہ طریقہ جائز ہے؟ 🔸یوسفؑ نے بھائی کو اپنے پاس رکھنے کے لیے کیا کیا؟ اور ایسا کیوں کیا؟ 🔹کیا یوسفؑ نے خود اپنے ملازموں کو سکھایا قافلے والوں پر جھوٹا الزام لگایں؟ 🔸یوسفؑ کے بھائیوں نے چوری کے معاملے میں کون سا قانون بیان کیا؟ 🔹اس واقعہ میں اللہ نے یوسفؑ کی خود براہ راست کیسے تائید اور مدد کی؟ یوسفؑ کو کیسے غیر اسلامی قانون پر عمل کرنے سے بچا لیا گیا؟ 🔸کیا بادشاہ کے قانون کو استعمال کرتے ہوۓ یوسفؑ اپنے بھائی کو چوری کے الزام میں نہیں پکڑ سکتے تھے؟ 🔹یوسفؑ کون سا دین یا قانون نافذ کرنے کے لیے معبوث کیے گۓ تھے؟ اپنی ذاتی حیثیت میں اس پر عمل کرنا اور بھی زیادہ ضروری کیوں تھا؟ 🔸مسلمان غیر اسلامی نظام کے پرزے بننے اور اس کو چلانے پر کیسے راضی ہو گے؟ کیسے اس کو نبی کی سنت سمجھتے رہے؟ 🔹یوسفؑ اس وقت تک دین اسلام مکمل نافذ کیوں نہ کر سکے تھے؟ 🔸حضورﷺ کو خود پورا اسلامی انقلاب برپا کرنے کے لیے کتنا ٹائم لگا تھا؟ کیا داعی خود ان طریقوں پر عمل کر سکتا ہے جن کو مٹانے کی زمہ داری اسے سونپی گئی ہے؟ 🔹یوسفؑ کے بھائیوں نے آپؑ کو عزیز کہہ کر کیوں پکارا؟ اس پر مفسرین کیا کیا قیاس کر لیا؟ کیسی کہانی بنائی؟ 🔸زلیخہ کے ساتھ نکاح والی بات کو کیسے ثابت کرنے کی کوشیش کرتے ہیں؟ 🔹اگر کہیں جھوٹ بولنا ناگزیر ہو جاۓ تو پرہیزگار آدمی پھر بھی کیسے جھوٹ سے پرہیز کرتے ہوۓ دوریہ کا استعمال کر سکتا ہے؟ دوریہ کیا ہے؟ یہ کن حالات میں جائز ہے؟ 🔸یوسفؑ نے اس سارے معاملے میں دوریہ کی تمام شرائط کیسے پوری کیں؟ کیا حضورﷺ بھی دوریہ کا استعمال کرتے رہے ہیں؟ رکوع ویڈیو https://www.facebook.com/share/v/1Eg4UnMBzR/ رکوع آڈیو https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo9yousuf جوائن کیجیے https://chat.whatsapp.com/LAf0TnCleAr1vQnLDsTzxk مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1EjRdiEFke/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1GZmJYg623/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/yousuf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumayousuf