Quran Urdu (Audio)
February 1, 2025 at 04:13 AM
تفسیر رکوع 17 سورۃ الانعام
Tafseer Rukoo 17 Surah Al-Anaam
موضوع:
▪اللہ کی نعمتوں کا ذکر ▪نعمتوں کے استعمال کا قانون ▪نعمتوں کا شکریہ ادا کرنا ▪بغیر علم کے خود ہی چیزوں کو حرام کرنا ▪اللہ کی طرف جھوٹی بات منصوب کرنے والے
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹انسان اپنے اردگرد جو بے شمار نعمتیں اور طرح طرح کے پھل دیکھتا ہے وہ کس نے پیدا کیے؟
🔸اللہ نے انسان کے لیے کیسے کیسے جانور پیدا کیے؟
🔹انسان کو ان سب نعمتوں کا شکریہ کسے کہنا چاہیے؟ کیا اللہ کے سوا کسی اور کا بھی شکر ادا کرنا چاہیے؟
🔸ان سب نعمتوں کے استعمال کرنے میں کس کے قانون کی پیروی کرنی چاہیے؟ کس کے مقرر کردہ رسم و رواج اور قانون کی پابندی کرنی چاہیے؟
🔹اپنے وہم، قیاس اور آبائی روایات کی بنا پر کسی کھانے پینے کی چیز کو حرام کرنا اللہ کی نظر میں کیسا ہے؟
🔸جو لوگ علم کے بغیر لوگوں کی جھوٹی رہنمائی کرتے ہیں، اپنی جھوٹی باتوں کو اللہ کی طرف منصوب کرتے ہیں، وہ اللہ کی نظر میں کیسے ہیں؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19pxrPvfnr/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo17alanaam
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/18K43PtkJN/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1BQRWPHa8L/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alanaam
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalanaam
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu