Quran Urdu (Audio)
February 2, 2025 at 07:45 AM
تفسیر رکوع 18 سورۃ الانعام
Tafseer Rukoo 18 Surah Al-Anaam
موضوع:
▪کھانے میں حرام چیزیں ▪مجبوری میں حرام چیز کھانا ▪یہودیوں پر حرام چیزیں ▪گناہوں پر اڑنے والے ▪اپنی غلیطیوں کو مشیعت الٰہی سمجھنا ▪انسان کے حق میں خدا کی مشیعت
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹کھانے میں کون سی چیزیں حرام ہیں؟ کون سی چیزیں حرام کے قریب ہیں؟ حرام چیز مجبوری میں کب کھائی جا سکتی ہے؟
🔸یہودیوں پر کون سی چیزیں کیوں حرام کی گئیں؟ کون سی چیزیں انہوں نے خود اپنے اوپر حرام کر لیں؟
🔹باغی اور اپنے گناہوں پر اڑے رہنے والوں کا کیا انجام ہو گا؟ کچھ گناہ گار کیسے اپنی غلطیوں کا الزام اللہ پر ڈال دیتے ہیں؟
🔸اپنی غلطیوں کو مشیعت الٰہی کہنے والوں کا کیا انجام ہوتا ہے؟ انسان کے حق میں خدا کی مشیعت کیا ہے؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19vGvt9KC1/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo18alanaam
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/18K43PtkJN/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1BQRWPHa8L/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alanaam
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalanaam
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu