
Quran Urdu (Audio)
February 5, 2025 at 02:36 AM
تعارف سورۃ الاؑعراف
Introduction Surah Al-Aaraf
سورۃ کے تعارف میں آپ کو یہ انفارمیشن ملے گی۔
🔹 اس سورۃ کا نام الاؑعراف کیوں رکھا گیا؟
🔸 یہ سورۃ کب نازل ہوئی؟
🔸 یہ سورۃ کن گروہوں سے خطاب کرتی ہے؟ سورۃ کا تاریخی پس منظر اور شان نزول کیا ہے؟
🔹 سورۃ کا مقصد و مدعا اور مرکزی مضمون کیا ہے؟ اور اس سورۃ میں کن کن موضوعات پر بات ہوئی ہے؟
– سورۃ کے موضوعات –
⭕ لوگوں کو حضورﷺ کی پیروی کرنے پر آمادہ کرنا
⭕ اہل مکہ اور اہل کتاب کو تفہیمی انداز میں قبول رسالت کی دعوت، اور پچھلی قوموں کا انجام بتا کر ڈرانا
⭕ ہجرت سے پہلے تمام دنیا کے لوگوں سے عام خطاب
⭕ یہودیوں کو یاد دلانا کہ پیغمبر پر ایمان لانے کے بعد
🔹 اس کے ساتھ منافقانہ روش ارختیار کرنے
🔸 اور سمع و اطاعت کا عہد استوار کرنے کے بعد اس کو توڑ دینے
🔹 اور حق و باطل کی تمیز سے واقف ہو جانے کے بعد باطل پرستی میں لگ جانے
⭕ کا انجام کیا ہو گا؟
⭕ نبیﷺ اور آپ کے صحابہ رض کو تبلیغ کی حکمت کے متعلق اہم ہدایات
🔹 اور خاص طور پر یہ نصیحت کہ مخالفین کی اشتعال انگیزیوں کے مقابلے میں صبر و ضبط سے کام لیں اور جذباتی ہو کر کوئی ایسا اقدام نہ کریں جو اصل مقصد کو نقصان پہنچانے والا ہو
تعارف ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1YH2xvA1bm/
تعارف آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/introalaaraf