Quran Urdu (Audio)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 6, 2025 at 02:05 AM
                               
                            
                        
                            تفسیر رکوع 1 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 1 Surah Al-Aaraaf
موضوع: 
قرآن کا پیغام آگے پہنچانا ▪لوگوں کی دشمنی کا ڈر ▪اخلاق معاشرت اور تہذیب کی رہنمائی ▪اللہ کو چھوڑ کر دوسروں سے رہنمائی لینا ▪قیامت میں رسولوں سے سوال ▪قیامت میں وزن کی حقیقت ▪ہلکے اور بھاری پلڑے ▪اللہ کی عطا اور انسان کا رویہ
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹اگر قرآن پاک میں بتایا گیا سچ لوگوں کو سنانے اور سمجھانے سے لوگ دشمنی پر اتر آیں یا مزید بگڑ جایں، یا مزاق اڑایں، تو کیا کریں؟ چپ ہو جایں؟
🔸کیا لوگوں کی ضد، ہٹ دھرمی، مخالفت حق کو دیکھتے ہوۓ ہم قرآن میں سے کچھ بیان کرنے سے پرہیز کر سکتے ہیں؟
🔹انسان کو اپنے اخلاق، معاشرت اور تہذیب و تمدن کے اصولوں کے لیے اور اپنی اور کائنات کی حقیقت جاننے  کے لیے، ہدایت و رہنمائی کس سے حاصل کرنی چاہیے؟
🔸اللہ کو چھوڑ کر کسی دوسرے رہنما کی طرف ہدایت کے لیے رجوع کرنا اور اپنے آپ کو اس کی رہنمائی کے سپرد کر دینے کا اس دنیا میں کیا انجام ہو گا؟
🔹پچھلی نافرمان قوموں نے جب اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کو اپنا رہنما بنایا تو ان کا کیا انجام ہوا؟ 
🔸قیامت والے دن رسولوں سے کیا پوچھا جاۓ گا؟ جن لوگوں تک اللہ کا پیغام ابھی تک نہیں پہنچا اور جن تک پہنچ چکا ہے، دونوں سے کیسی بازپرس ہو گی؟ 
🔹قیامت میں کیسے وزن اور حق ایک ہی چیز ہوں گے؟ باطل پرستوں کے بڑے بڑے نیک اعمال بھی کیسے بغیر وزن کے ہو جایں گے؟
🔸آخرت میں پلڑے ہلکے اور بھاری ہونے کا کیا مطلب ہے؟ دایں اور بایں پلڑے میں کون سے اعمال رکھے جایں گے؟
🔹اللہ نے انسان کو اس دنیا میں کون سی دو بڑی چیزیں عطا کی ہیں؟ کیا انسان شکر گزار ہوتا ہے؟
رکوع ویڈیو : 
https://www.facebook.com/share/v/14uNqsywC5/
رکوع آڈیو : 
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo1alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/ 
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/ 
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group: 
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel: 
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram: 
https://t.me/AudioQuranUrdu
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        1