Quran Urdu (Audio)
Quran Urdu (Audio)
February 8, 2025 at 02:05 AM
تفسیر رکوع 3 سورۃ الأعراف Tafseer Rukoo 3 Surah Al-Aaraaf موضوع: لباس اللہ کی نشانی ▪بہترین لباس ▪اہل عرب کے فہش کام ▪شیطان کا لباس میں دھوکا ▪اسلام کے بنیادی اصول ▪دعا کس سے مانگیں ▪دعا سے پہلے کیا ضروری ▪عبادت کا لباس ▪اصل گناہ اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹لباس کس لیے نازل کیا گیا ہے؟ بہترین لباس کون سا ہے؟ تقوٰی کا لباس کسے کہتے ہیں؟ انسان کے لیے بنا بنایا لباس کیوں نہیں پیدا کیا گیا؟ 🔸اہل عرب میں شرم و حیا کی قدروقیمت کس قدر گر چکی تھی؟ اور وہ کیسے کیسے فحش کام عام کرتے رہتے تھے؟ 🔹ہمیں کیسا لباس پہننا چاہیے اور کیسا نہیں پہن سکتے؟ اس معاملے میں شیطان نے انسانوں کو کس غلط فہمی میں ڈال دیا؟ 🔸لباس کیسے اللہ نشانیوں میں ایک نشانی ہے؟ لباس کے معاملے میں کون لوگ شیطان کے دھوکے میں نہیں آۓ؟ 🔹بہکے ہوۓ لوگ شرمناک کام کرتے ہوۓ کیا کہتے ہیں؟ اس بات کا کیا مطلب ہے کہ اللہ بے حیائی کا حکم کبھی نہیں دیا کرتا؟ 🔸دین اسلام کے بنیادی اصول کیا ہیں؟ عبادت میں اپنا رخ ٹھیک رکھنے کا کیا مطلب ہے؟ دعا کس سے مانگیں اور اس سے پہلے کون سا کام کرنا ضروری ہے؟ 🔹خدا کی عبادت کرتے وقت کیا یہ کافی ہے کہ صرف اپنا ستر چھپا لیں؟ 🔸کیا اللہ کی بندگی و عبادت کے لیے خستہ حالی اور فاقہ کشی اور طیب رزق سے محرومی ضروری ہے؟ 🔹اللہ کی شریعت میں اصل گناہ کیا ہے؟ رکوع ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/19n2mfaCw8/ رکوع آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo3alaaraf مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://fb.watch/xzEZrD2b8j/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://fb.watch/xzEXZjXRNO/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf Group: https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8 Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06 Telegram: https://t.me/AudioQuranUrdu
👍 1

Comments