
Quran Urdu (Audio)
February 9, 2025 at 03:46 AM
تفسیر رکوع 4 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 4 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
اللہ کی نعمتوں کے حقدار ▪اصل میں حرام کیا ▪حق کے خلاف زیادتی ▪ہر قوم کی مدت و مہلت ▪انبیاء کے متعلق ہدایت ▪اللہ کی طرف جھوٹی بات منصوب کرنا ▪اپنی گمراہی کا الزام بڑوں پر ▪دہرا عذاب ▪نیکی اور بدی شروع کرنے والے ▪پورا پورا انصاف ▪قیامت اور دوسرا عالم کیوں ضروری ▪اخلاقی پابندیوں سے جان چھڑانے والے
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹کیا روحانی ترقی کے لیے یہ ضروری ہے کہ اللہ کی بخشی ہوئی نعمتوں کو چھوڑ دیا جاۓ، کیا دنیاوی چیزیں ایمان کی راہ میں رکاوٹ ہیں؟
🔸دنیا و آخرت میں اللہ کی نعمتوں کے اصل حقدار کون ہیں؟
🔹اصل میں اللہ نے کون سی چیزیں حرام کی ہیں؟ حق کے خلاف زیادتی کرنے کا کیا مطلب ہے؟
🔸ہر قوم کے لیے ایک مدت مقرر ہونے کا کیا مطلب ہے؟ کسی بھی قوم کو کب تک مہلت دی جاتی ہے؟
🔹بنی آدم کو شروع میں نوع انسانی کے آغاز کے وقت ہی انبیاؑ کے متعلق کیا بتایا گیا تھا؟
🔸جو لوگ جھوٹی باتیں اللہ کی طرف منصوب کرتے ہیں یا اللہ کی سچی آیات کو جھٹلاتے ہیں، وہ اللہ کی نظر میں کیسے ہیں؟ قیامت والے دن وہ کیسے اپنے ہی خلاف گواہی دیں گے؟
🔹کیا قیامت والے دن یہ کہہ کر جان چھوٹ سکتی ہے کہ ہمارے بڑوں اور پیروں بزرگوں نے ہمیں جو سکھایا ہم نے وہی کیا؟
🔸قیامت والے دن کیسے دہرا عذاب دیا جاۓ گا؟ کسی نئی گمراہی کی شروعات کرنے والے کو کیسے دوسروں کی غلطیوں کا بھی گناہ ملتا ہے؟
🔹اللہ کیسے انصاف کرتا ہے؟ کیا اس دنیا میں کسی کو اس کے کاموں کی پوری سزا و جزا مل سکتی ہے؟ پوری سزا و جزا کے لیے قیامت اور ایک دوسرا عالم کیوں ہونا چاہیے؟
🔸قیامت والے دن جہنمی لوگ اپنے بڑے گمراہ کرنے والوں پر کیا الزام لگایں گے اور وہ بڑے کیا جواب دیں گے؟
🔹لوگ اللہ کی بجاۓ غیر اللہ کے مذہب کی طرف کیوں مائل ہوتے ہیں؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19xXSoLUnA/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo4alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
👍
1