
Quran Urdu (Audio)
February 10, 2025 at 01:01 AM
تفسیر رکوع 5 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 5 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
جن کا جنت میں جانا ناممکن ▪جنت ملنے کا سبب ▪نیک کاموں پر غرور ▪جو کہے میں تو پکا جنتی ہوں ▪ظالم اور صالحین کا نعمت ملنے پر رویہ ▪جنتیوں کے دل صاف ▪دوزخیوں کی لعنت ▪اصحاب اعراف
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹جو لوگ اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں (سچ نہیں مانتے یا اطاعت کرنے کی کوشیش بھی نہیں کرتے ہیں) ان کا جنت میں جانا ممکن ہے؟ ان کا انجام کیا ہو گا؟
🔸جو لوگ اللہ کی آیات کو مانتے ہیں اور ان کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ان کا انجام کیسا ہو گا؟
🔹نیک لوگوں کی اس دنیا میں آپس میں جو رنجش اختلاف یا غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں، کیا وہ جنت میں بھی ان کے دلوں میں رہیں گی؟
🔸کیا اہل جنت یہ سوچیں گے کہ جنت ان کے نیک کاموں کی وجہ سے ملی ہے؟ اللہ جنتیوں سے کیا کہیں گے؟
🔹ظالموں کو جب کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ اور زیادہ تکبر کیوں کرتے ہیں؟ اور صالحین نعمت ملنے پر مزید شفیق و رحیم اور فیاض کیسے بن جاتے ہیں؟
🔸دوزخ والے کن لوگوں پر لعنت کریں گے؟
🔹اعراف کس جگہ کا نام ہے؟ اصحاب اعراف کون ہوں گے؟ اور وہ جنت اور دوزخ والوں سے کیا کہیں گے؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1WryyWYo3e/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo5alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
👍
1