Quran Urdu (Audio)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 12, 2025 at 01:37 AM
                               
                            
                        
                            تفسیر رکوع 7 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 7 Surah Al-Aaraaf
موضوع: 
اللہ کا تخت سلطنت ▪کائنات کی تخلیق ▪نظام کائنات ▪اللہ کو ماننا ▪اللہ کو پکارنا ▪اللہ نہایت بابرکت ▪زمین میں فساد ▪مردوں کو زندہ کرنا ▪مردہ انسانیت کو زندہ کرنا
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹اللہ کا اپنے تخت سلطنت پر جلوا فرما ہونے کا کیا مطلب ہے؟ آسمان و زمین کو چھ دنوں میں پیدا کرنے کا کیا مطب ہے؟
🔸کیا اللہ نے اس کائنات کو پیدا کر کے اور سسٹم بنا کر یونہی چھوڑ دیا ہے؟ کسی معاملے میں دخل نہیں دیتا؟ 
🔹قرآن کس دائمی و ابدی حقیقت کو پیش کرتا ہے؟ ہمارا نظام کائنات کیسا نظام ہے؟ کیا یہ خودبخود چل رہا ہے؟
🔸اللہ کو کس کس طرح سے ماننا ضروری ہے؟ اور اللہ کو کیسے پکارنا چاہیے؟
🔹برکت کے کیا معنی ہیں؟ اللہ کے نہایت بابرکت ہونے کا کیا مطلب ہے؟
🔸زمین کی اصلاح ہو جانے کے بعد اس میں فساد برپا کرنے سے کیا مراد ہے؟ بنیادی فساد کونسا ہے؟ قرآن کس فساد سے بچاتا ہے؟
🔹اللہ تعالیٰ کس طرح مردوں کو حالت موت سے نکالتے ہیں؟ انسان کو مرنے کے بعد دوبارہ کیسے زندہ کیا جاۓ گا؟
🔸نبی کی تعلیم و تربیت اور رہنمائی سے مردہ پڑی ہوئی انسانیت یکایک کیسے زندہ ہو جاتی ہے؟ اس کا فائدہ کون لوگ اٹھاتے ہیں؟
رکوع ویڈیو : 
https://www.facebook.com/share/v/1DqKiZGqax/
رکوع آڈیو : 
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo7alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/ 
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/ 
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group: 
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel: 
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram: 
https://t.me/AudioQuranUrdu
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        1