
Quran Urdu (Audio)
February 13, 2025 at 01:29 AM
تفسیر رکوع 8 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 8 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
سب سے پہلا بگاڑ ▪حضرت نوحؑ اور ان کی قوم ▪اصل اور بنیادی گمراہی ▪حضرت نوحؑ کی قوم کی خرابیاں ▪انبیاؑ کا بنیادی پیغام ▪قرآن کا طرز بیان ▪اب قومیں تباہ کیوں نہیں ہوتیں ▪اب بھی اللہ کے عذاب آتے ہیں
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹دین اسلام (صالح نظام زندگی) میں سب سے پہلا بگاڑ کب ہوا؟ اور وہ بگاڑ کیا تھا؟ حضرت نوحؑ نے اپنی قوم سے کیا کہا؟
🔸حضرت نوحؑ کی قوم کس سرزمین میں رہتی تھی؟ آجکل اس سرزمین کا کیا نام ہے؟
🔹حضرت نوحؑ کا واقعہ کس کس علاقے میں اور کس کس قوم میں مشہور ہے؟ اور کیوں؟
🔸حضرت نوحؑ کی قوم کی اصل بنیادی گمراہی کیا تھی، اور اس سے اور کون کونسی خرابیاں رونما ہو گیں؟
🔹حضرت نوحؑ کی اصلاح کرنے کی کوشیش کیوں ناکام ہوئی؟ پھر آپؑ نے اللہ سے کیا دعا کی؟
🔸حضرت محمدﷺ اور حضرت نوحؑ کے زمانے کے واقعات اور قوم کے حالات کس طرح ایک جیسے تھے؟
🔹کیا پچھلی تمام قوموں میں ایک ہی طرح کی بنیادی گمراہی پائی جاتی تھی؟ اورتمام انبیاؑ کا پیغام بھی ایک جیسا تھا؟
🔸قرآن کا طرز بیان کیا ہے؟ کوئی بھی واقعہ کس اصل مقصد کے لیے بیان کیا جاتا ہے؟
🔹آج کل کے دور میں نافرمانی پر قوموں پر فوری عذاب کیوں نہیں آتے؟ کیا آج کل بھی اللہ کی طرف سے عذاب آتے ہیں؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1DBco26arY/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo8alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
👍
1