
Quran Urdu (Audio)
February 14, 2025 at 02:09 AM
تفسیر رکوع 9 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 9 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
قوم عاد اور حضرت ہودؑ ▪حضرت نوحؑ کے جانشین ▪قوم عاد کی غلطی ▪قوم عاد کے رب ▪ہمارے بناوٹی رب ▪کوئی سند کوئی ثبوت ▪قوم عاد کا انجام ▪ہودؑ کے پیروکاروں کا انجام
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹قوم عاد کیسی قوم تھی؟ یہ کہاں آباد تھے؟ ان کی طرف کس نبیؑ کو بھیجا گیا؟ ان کے سرداروں نے نبیؑ کو کیا جواب دیا؟
🔸حضرت نوحؑ کا جانشین کس قوم کو بنایا گیا؟ قوم عاد کو کیسے سمجھایا گیا؟
🔹اکیلے اللہ کی عبادت کرنے میں قوم عاد کو کیا مسلہ تھا؟ کیا یہ اللہ کو نہیں مانتے تھے؟ یہ کس بات سے انکار کرتے تھے؟
🔸قوم عاد نے کون کون سے رب بنا رکھے تھے؟ آج کل کے دور میں ہم نے کیسے کیسے رب بنا رکھے ہیں؟
🔹کیا اللہ کے سوا کوئی اور مشکل کشاء، داتا، گنج بخش یا غریب نواز ہو سکتا ہے؟ اس کی کوئی سند یا کوئی ثبوت کہیں ملتا ہے؟
🔸قوم عاد کا انجام کیا ہوا؟ کیسے ان کا نام و نشان ختم کر دیا گیا؟
🔹حضرت ہود اور ان کے ماننے والوں کا کیا بنا؟ آجکل ان کا جو کتبہ ملا ہے اس پر کیا لکھا ہے؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1Aw4if11od/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo9alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
👍
1