Quran Urdu (Audio)
Quran Urdu (Audio)
February 17, 2025 at 09:43 PM
تفسیر رکوع 13 سورۃ الأعراف Tafseer Rukoo 13 Surah Al-Aaraaf موضوع: پچھلی قوموں کے انجام سے سبق ▪دل پر مہر لگا دینا ▪فسق کیا ہے ▪انسان کے عہد ▪فرعون کے قصہ میں سبق ▪حق کا اپنے آپ کو منوانا ▪اللہ کی نشانیوں سے ظلم ▪معجزات اور جادو ▪فرعون کے معنی ▪موسیٰؑ کے معجزات ▪معجزات کو نہ ماننے والے ▪اللہ کی مداخلت اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹جس خدا نے پہلی گمراہ قوموں کو ختم کر دیا وہ موجودہ گمراہ قوموں کو ختم کر کے ان کی جگہ کسی اور کو نہیں لا سکتا؟ 🔸دل پر مہر لگا دینے سے کیا مراد ہے؟ جو لوگ جانتے بوجھتے اپنی آنکھیں اور کان بند کر لیتے ہیں اللہ پھر ان کے ساتھ کیا کرتا ہے؟ قانون فطرت کیا ہے؟ 🔹فسق کیا ہے؟ انسان کس کس عہد میں بندھا ہوا ہے؟ اور وہ ہر عہد کو کس حد تک پورا کرتا ہے؟ 🔸فرعون کے قصے میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟ جو مسلمان یہودیوں جیسا رویہ اختیار کرتا ہے اس کا انجام کیا ہوتا ہے؟ 🔹حق کیسے اپنے آپ کو منواتا ہے؟ اللہ کی نشانیوں کے ساتھ ظلم کرنے کا کیا مطلب ہے؟ کیا معجزے جادو کے زور پر ہوتے ہیں؟ 🔸حضرت موسیٰؑ نے فرعون سے کیا کہا؟ فرعون کے کیا معنی ہیں؟ مصر میں فرعون کیسے بنتا تھا؟ 🔹حضرت موسیٰؑ کو کیا کیا معجرات عطا کیے گۓ؟ کیسے لوگ معجزات کو نہیں مانتے؟ 🔸کیا اللہ اس دنیا کے انتظام میں غیر فطری مداخلت کر سکتا ہے؟ رکوع ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/1BZbZoCz7H/ رکوع آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo13alaaraf مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://fb.watch/xzEZrD2b8j/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://fb.watch/xzEXZjXRNO/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf Group: https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8 Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06 Telegram: https://t.me/AudioQuranUrdu
👍 1

Comments