Quran Urdu (Audio)
Quran Urdu (Audio)
February 19, 2025 at 10:23 PM
تفسیر رکوع 15 سورۃ الأعراف Tafseer Rukoo 15 Surah Al-Aaraaf موضوع: ▪فرعون اور درباریوں کو خطرہ ▪فرعون کا پلان ▪موسیٰؑ کی پیدائیش والا فرعون ▪جس فرعون کو اللہ کا پیغام دیا ▪موسیٰؑ کی بنی اسرائیل کو نصیحت ▪بنی اسرائیل کا جواب ▪پھر موسیٰؑ کی تسلی اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے 🔹فرعون اور اس کے درباریوں کو حضرت موسیٰؑ اور ان کے پیروکاروں سے کیا خطرہ لاحق تھا؟ 🔸فرعون نے حق اور سچ کی آواز روکنے کے لیے کیا پلان بنایا؟ 🔹حضرت موسیٰؑ کی پیدائیش سے پہلے کس فرعون نے بنی اسرائیل کے بیٹوں کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟ 🔸حضرت موسیٰؑ کس فرعون کے پاس اللہ کا پیغام لے کر گۓ؟ 🔹موسیٰؑ نے فرعون کے ظلم کا مقابلہ کیسے کیا؟ اور اپنی قوم کو کیا ہدایات دیں؟ 🔸بنی اسرائیل نے ظلم و ستم سے تنگ آ کر حضرت موسیٰؑ سے کیا کہا؟ رکوع ویڈیو : https://www.facebook.com/share/v/15jzGdAwve/ رکوع آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo15alaaraf مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو : https://fb.watch/xzEZrD2b8j/ ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو : https://fb.watch/xzEXZjXRNO/ مکمل سورۃ تفسیر آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو : https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf Group: https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8 Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06 Telegram: https://t.me/AudioQuranUrdu
👍 1

Comments