Quran Urdu (Audio)
February 20, 2025 at 09:45 PM
تفسیر رکوع 16 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 16 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
▪فرعون کی قوم پر قحط ▪مختلف قسم کے عذاب ▪اچھے اور برے حالات میں رویہ ▪اللہ کی نشانی کو جادو کہنا ▪موسیٰؑ سے دعا کی درخواست ▪قوم فرعون کا عہد سے پھر جانا ▪مسلمانوں کو صبر کا انعام ▪سرزمین فلسطین کا وارث بنانا ▪بنی اسرائیل کا پھر بت کا مطالبہ
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹فرعون اور اس کی قوم نے قحط سے سبق حاصل کرنے کی بجاۓ کیسے سارا الزام موسیٰؑ اور ان کے پیروکاروں پر ڈال دیا؟
🔸اچھے حالات آتے تو یہ لوگ کیا کہتے؟ اللہ کی کوئی نشانی سامنے آتی تو اسے کیا کہہ کر ماننے سے انکار کر دیتے تھے؟
🔹ان لوگوں کو سیدھے راستے پر لانے کے لیے اللہ نے کس کس قسم کا عذاب بھیجا؟ جب بھی ان پر کوئی بلا نازل ہوتی تو موسیٰؑ سے کیا کہتے؟
🔸جب اللہ اپنا عذاب ہٹا لیتے تو یہ لوگ کیسے اپنے عہد سے پیچھے ہٹ جاتے؟ انہیں فرعون سمیت سمندر میں کیوں غرق کر دیا گیا؟
🔹اللہ نے کیسے کمزور بنا کر رکھے جانے والے لیکن صبر کرنے والوں کو برکتوں والی سرزمین فلسطین کا وارث بنا دیا؟
🔸اللہ کی واضح نشانیاں دیکھ لینے کے بعد اور سمندر سے گزر جانے اور نجات حاصل کرنے بعد پھر بنی اسرائیل نے بت کا مطالبہ کیوں کیا؟
🔹موسیٰؑ اور بنی اسرائیل نے بحر احمر (سمندر) کو کس علاقے سے عبور کیا؟ کہاں کہاں سے گزرے؟ اہل مصر کی طویل غلامی کے کیا اثرات ہوۓ؟
🔸ان مسلمانوں نے جب بتوں کا مطالبہ کیا تو موسیٰؑ نے کیا کہا؟ اور پھر اللہ نے انہیں کون سا وقت یاد کروایا؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/19BR4EdtsM/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo16alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
👍
1