
Quran Urdu (Audio)
February 23, 2025 at 01:03 AM
تفسیر رکوع 18 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 18 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
▪بچھڑے کو خدا بنانا ▪بنی اسرائیل کی ہٹ دھرمی ▪بنی اسرائیل کی مثال کیسی عورت ▪اللہ کی واضح نشانیاں اور بنی اسرائیل ▪کیا بچھڑا حضرت ہارونؑ نے بنایا؟ ▪انبیاء پر گھناونے الزام ▪ہندو اور یہودی ایک جیسے ▪موسیٰؑ کی دعا
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹موسیٰؑ کے چلہ کے دوران بنی اسرائیل نے اپنے لیے خود ہی کیسا خدا بنا لیا؟
🔸مسلمان ہونے کے باوجود اور اللہ کی واضح نشانیاں دیکھنے کے بعد بھی بنی اسرائیل کیسے گاۓ کی پوچا کرنے پر آمادہ ہو گۓ؟
🔹صرف تین مہینے پہلے اللہ نے اپنی قدرت سے انہیں نجات دلائی، سمندر کا پھٹنا، فرعون کا غرق ہونا اور بھی بہت کچھ دیکھنے کے بعد بھی بنی اسرائیل نے کیا کیا؟
🔸بنی اسرائیل کے بعض انبیاءؑ نے اس قوم کو کیسی عورت سے تشبیع دی ہے؟ کس طرح کی بدکار عورت سے؟
🔹بچھڑا کس نے بنایا؟ یہودیوں نے حضرت ہارونؑ پر کیا الزام لگایا، بائیبل میں کیا لکھا ہے اور اللہ نے قرآن مجید میں کیا حقیقت بیان کی ہے؟
🔸بنی اسرائیل انبیاءؑ پر کیسے کیسے گھناونے الزام لگاتے رہے؟ اور وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟ کیا ہندو اور یہودی ایک جیسے ہیں؟
🔹یہ سب حالات دیکھنے اور اپنے بھائی کی بات سننے کے بعد حضرت موسیٰؑ نے اللہ سے کیا دعا کی؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/18k39zSy88/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo18alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
👍
1