
Quran Urdu (Audio)
February 24, 2025 at 07:47 AM
تفسیر رکوع 19 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 19 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
▪موسیٰؑ کی دعا کا جواب ▪توبہ کرنا اور ایمان لانا ▪آزمائش کیوں آتی ▪اللہ کی رحمت ▪تورات و انجیل میں محمدﷺ کا ذکر ▪اقامت دین کے بغیر نذر و نیاز ▪یہودیوں کو نصیحت ▪بنی اسرائیل کا غرور و تکبر ▪غیر ضروری بندشوں سے آزادی
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹حضرت موسیٰؑ کی دعا کا اللہ نے کیا جواب دیا؟ بچھڑے کی پوجا کرنے والوں کو کیا سزا سنائی گئی؟
🔸اگر کوئی گناہ یا برا عمل ہو جاۓ تو انسان کو کیا کرنا چاہیے؟ بنی اسرائیل کے ستر لوگ کوہ سینہ پر جانے کے لیے کیوں منتخب کیے گۓ؟
🔹اللہ کی طرف سے آزمائش کس لیے آتی ہے؟ کون اس میں کامیاب ہوتا ہے؟ زلزلہ آنے پر موسیٰؑ نے اللہ سے کیا دعا کی؟
🔸کن لوگوں پر اللہ کی رحمت ہوتی ہے؟ کیسے اللہ کی رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے؟
🔹تورات اور انجیل میں حضرت محمدﷺ کا ذکر کہاں کہاں کیا گیا ہے؟ یہودیوں کو کیسے سمجھایا گیا کہ وہ حضرت محمدﷺ کی اطاعت کریں؟
🔸جب تک اقامت دین کی تحریک کا ساتھ نہ دیا جاۓ تب تک کوئی بھی خیرات اور نزر و نیاز زکوٰۃ کے طور پر قبول ہو گی؟
🔹یہودیوں اور عیسایوں کے لیے تورات اور انجیل کے ساتھ ساتھ قرآن پاک اور حضرت محمدﷺ پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟
🔸بنی اسرائیل اپنے سوا دوسری قوموں کو کیا کہتے تھے؟ ان کا غرور کس لیول پر پہنچا ہوا تھا؟
🔹حضرت محمدﷺ نے وہ کون سی بندشیں کھول دیں جن میں لوگ پھنسے ہوۓ تھے؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/154T45PDcN/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo19alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
❤️
👍
2