
Quran Urdu (Audio)
February 26, 2025 at 03:43 AM
تفسیر رکوع 21 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 21 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
▪سب پر عذاب کب آتا ▪سرعام گناہوں کو نہ روکنا ▪یہودیوں پر قیامت تک عذاب ▪نڈر ہو جانا ▪سبت کا قانون اور یہودی ▪نافرمانی کی خواہش کی آزمائش ▪خاموش تماشایوں پر عذاب ▪یہودیوں کو بندر بنانا ▪آخرت میں کامیاب کون ▪خدا ترس لوگوں کی نشانی ▪پہاڑ اٹھا کر یہودیوں سے عہد
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔸اجتماعی اور سرعام گناہوں کے بارے میں اللہ کا کیا قانون ہے؟ کھلے اور چھپے گناہ میں کتنا فرق ہے؟ سب پر اکٹھے اللہ کا عذاب کب آتا ہے؟
🔹یہودی قیامت تک کس عذاب میں مبتلا رہیں گے؟ قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اس بارے کیا بتایا ہے؟ ان کی اپنی کتابیں اورحضرت عیسیٰؑ اور تاریخی واقعات کیسے اس کی تصدیق کرتے ہیں؟
🔸ایسا سوچنا کہ ہماری تو کسی نا کسی طرح بخشیش ہو ہی جاۓ گی، اور نڈر ہو جانا، یہ اللہ کی نظر میں کیسا ہے؟ یہودیوں کا اسی وجہ سے کیا حال ہوا؟
🔹سبت کے واقعہ کیا تھا؟ سبت کا دن کسے کہتے ہیں، اس دن یہودیوں پر کیا کیا پابندیاں عائد کی گئیں؟
🔸سبت کے دن ہی مچھلیاں کیوں ابھر ابھر کر اوپر آتی تھیں؟ یہ واقعہ کس علاقے میں پیش آیا؟
🔹یہودیوں نے سبت کے قانون کی کیسے اور کب کب خلاف ورزی کی؟ جنہوں نے سمجھانے کی کوشیش کی ان کو نافرمانوں نے کیا کہا؟
🔸اللہ بندے کی آزمائش کیسے کرتا ہے؟ نافرمانی کا دروازہ کیوں کھول دیتا ہے؟ سبت کے واقعہ میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟
🔹جو لوگ خود نافرمان نہیں لیکن نافرمانی ہوتی دیکھ کر خاموش رہتے ہیں، کیا اللہ ان کو بھی ظالموں میں شمار کرتا ہے؟ اور ان پر بھی عذاب آتا ہے؟
🔸سبت کے قانون کی نافرمانی کرنے پر جب یہودیوں پر عذاب آیا تو ان میں سے کون لوگ اس عذاب سے محفوظ رہے؟ بعد میں کن کو بندر بنا دیا گیا؟
🔹یہودیوں کو کیسے زمین میں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا گیا؟ اور پھر آزمائش کر کے سدھرنے کا موقع دیا گیا؟
🔸آخرت میں اچھا مقام صرف اور صرف کن لوگوں کو مل سکتا ہے؟ خدا ترس لوگوں کی نشانی کیا ہے؟
🔹وہ واقعہ کیسے پیش آیا جب اللہ نے پہاڑ اٹھا کر ہوا میں یہودیوں کے سروں کے اوپر کر دیا، تب اللہ نے ان سے کیا عہد لیا؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/15xQWEBBwr/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo21alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu
👍
1