
Quran Urdu (Audio)
March 1, 2025 at 03:29 AM
تفسیر رکوع 22 سورۃ الأعراف
Tafseer Rukoo 22 Surah Al-Aaraaf
موضوع:
▪انسان کی پہلی پیدائش ▪تمام انسانوں کی اللہ کی ربوبیت کی گواہی ▪قیامت میں اس عہد کا حساب ▪انسان کے اندر اللہ کی نشانیاں ▪لاشعور سے شعور تک ▪انسان میں علم وجدان ▪انسان کی اصل فطرت ▪ضمیر کی آوازوں کا حساب ▪یاددہانی کتنی ضروری ▪انسان کی اصلاح اور بگاڑ کا طریقہ ▪کون دنیا کا کتا؟ ▪پیٹ اور شرمگاہ کے پجاری ▪جہنمی انسان اور جن ▪اللہ کے نام میں الحاد ▪نہ سمجھنے والوں کو جواب ▪ہمیشہ انصاف کرنے والے
اس رکوع کی تفسیر میں ان سوالات کے جواب ملیں گے
🔹کیا یہ ہماری دوسری پیدائش ہے؟ حضرت آدمؑ کی تخلیق کے وقت قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کو پیدا کر کے ان سے پورے ہوش و حواس میں کیا گواہی لی گئی تھی؟ ایسا کیوں کیا گیا تھا؟ اور کس کس کو گواہ بنایا گیا؟
🔸کیا قیامت میں اس عہد کا بھی حساب ہو گا؟ کیا یہ انصاف ہے ؟ کیا وہ عہد ہمیں یاد ہے؟ اس عہد کو شعور کی بجاۓ لاشعور میں کیوں رکھا گیا ہے؟ کیا اس کے احساس کو لا شعور سے کوئی ختم کر سکتا ہے؟
🔹اس علم کے ہمارے اندر موجود ہونے اور حقیقت ہونے کا کیا ثبوت ہے؟ کون سی طاقطیں اس علم کو دبانے اور چھپانے کی کوشیش کرتی ہیں؟ اللہ ہمارے اندر موجود اپنی نشانیاں کیسے واضح کر کے دکھاتا ہے؟
🔸انسانی فطرت کسے کہتے ہیں؟ کیا اسے بدلا جا سکتا ہے؟ کیسے کچھ چیزیں بائی ڈیفالٹ ہمارے اندر موجود رہتی ہیں؟ ہم کیسے کاموں کی طرف راغب ہوتے ہیں؟
🔹کیا کوئی اپنی غلطیوں کا الزام اپنے باپ دادا، سوسائیٹی یا اردگرد کے ماحول یا اپنی لا علمی پر ڈال سکتا ہے؟ کیا ہمارے اندر سے آنے والی ضمیر کی آوازوں کا بھی حساب ہو گا؟
🔸لاشعور کو کیسے شعور میں لایا جاتا ہے؟ بگاڑ اور اصلاح کیسے ہوتی ہے؟ یاددہانی کتنی ضروری ہے؟ کیا انبیاءؑ کے زریعہ ہمارے اندر کوئی نئی چیز پیدا کرنے کی کوشیش کی گئی؟
🔹اندر سے غلط خواہشات اور باہر سے غلط تاثرات کیسے ہمیں ہماری اصل فطرت کو چھپا دیتے ہیں؟ اندرونی احساس اور بیرونی کوشیش کیسے ہمیں اصل فطرت کی طرف واپس لے جاتے ہیں؟
🔸دنیا کا کتا بننے سے کیا مراد ہے؟ اللہ کے احکام کی پابندی نہ کرنے اور اپنی خواہشات کے پیچھے لگنے سے کیا نقصان ہوتا ہے؟ انسان کیسے شیطان کے شکنجے میں پھنستا ہے؟
🔹انسان کیسے اپنے سب اونچے ارادوں اور اپنی عملی اور اخلاقی ترقی کے سارے امکانات کو طلاق دے دیتا ہے؟ پھر کتے جیسا بن کر کیا کرتا ہے؟ کیسے پیٹ اور شرمگاہ کے گرد گھومتا ہے؟
🔸کیا یہ پہلے سے طے ہے کہ بہت سے انسان اور جن صرف جہنم کے لیے پیدا کیے گۓ ہیں؟ کن لوگوں کے دل دماغ آنکھیں اور کان کام نہیں کرتے؟
🔹اللہ کو کیسے اچھے ناموں سے پکارنا چاہیے؟ صرف اللہ کے لیے مخصوص نام کسی اور کو دے سکتے ہیں؟ اس میں غلطی کا ہمارے اخلاق پر کیا اثر پڑتا ہے؟
🔸الحاد کے کیا معنی ہیں؟ خدا کا نام کسی اور کو دینے سے الحاد کیسے ہو جاتا ہے؟ اگر کوئی ایسا کرے اور سمجھانے پر بھی نہ سمجھے تو کیا کریں؟
🔹کیا اس دنیا میں ہمیشہ ایک ایسا گروہ موجود رہتا ہے جو ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ہدایت اور انصاف کرتا رہتا ہے؟
رکوع ویڈیو :
https://www.facebook.com/share/v/1F1r3UrsVf/
رکوع آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/rukoo22alaaraf
مکمل سورۃ تفسیر ویڈیو :
https://fb.watch/xzEZrD2b8j/
ترجمہ مکمل سورۃ ویڈیو :
https://fb.watch/xzEXZjXRNO/
مکمل سورۃ تفسیر آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/alaaraf
ترجمہ مکمل سورۃ آڈیو :
https://audiomack.com/quranurduaudio/song/tarjumaalaaraf
Group:
https://chat.whatsapp.com/JRbudhG0Tfa7yMLsLFuDi8
Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaqeXjA1t90hQ4b2mB06
Telegram:
https://t.me/AudioQuranUrdu