
Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
January 31, 2025 at 03:24 AM
*آپﷺ نے ارشاد فرمایا:-*
_✨ تم شب جمعہ اور جمعہ کے دن میں مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔ بیشک تمھارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے.