Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 1, 2025 at 12:33 AM
اللہ تمہیں تہجد تک لے آیا ہے، اس کا مطلب سمجھتے ہو؟ اللہ تمہیں اپنے عشق میں مبتلا کرنا چاہتا ہے۔ اللہ کو تم پسند آگئے ہو، وہ تمہیں اپنے محبوب بندوں میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ یہ ایک بہت بڑی سعادت ہے، کیونکہ وہ چاہتا ہے کہ تمہاری دعائیں قبول ہوں۔ اس لمحے کو ضائع نہ کرو، اپنی دعائیں اس سے مانگو، مایوس نہ ہو، اور یقین رکھو وہ تمہاری دعائیں رد نہیں کرے گا۔ ❤️