
Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 1, 2025 at 09:48 AM
*كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ*
يُعَلِّمُ مَنْ أَسْلَمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَارْزُقْنِي.
*جو شخص اسلام قبول کرتا ، رسول اللہ ﷺ اس کو ان کلمات کی تعلیم دیتے تھے : اللهم اغفرلى وارحمنى واهدنى وارزقنى ’’ اللہ ! مجھے بخش دے ، مجھ پر رحم فرما ، مجھے ہدایت دے اور مجھے رزق عطا فرما ۔*
صحیح مسلم 6849
❤️
🤲
3