Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 2, 2025 at 11:45 AM
                               
                            
                        
                            ہر چیز بن مانگے مل سکتی ہے لیکن ہدایت کبھی بن مانگے نہیں ملتی، اسی لیے اللہ سے ہر وقت ہدایت کی دعا کیا کریں۔
اَللّھُمَّ اھْدِنِیْ وَ سَدِّدْنِیْ
"اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور مجھے سیدھے راستے پر چلا"
(صحیح مسلم: 2725)
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🤍
                                        
                                    
                                    
                                        2