Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 2, 2025 at 11:47 AM
امام شافعی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا:اللہ سے بدگمانی سے کیا مراد ہے؟
فرمایا:
وسوسوں کا شکار رہنا،
مصیبت میں پڑنے کا مسلسل خوف،
اور نعمتوں کے چھن جانے کا دھڑکا لگا رہنا،
یہ سب غفور و رحیم ربّ سے بدگمانی کی صورتیں ہیں!"
(حلية الأولياء لأبي نعيم : 123/9)
❤️
2