
Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 4, 2025 at 08:03 AM
*دوسروں کے محل کو دیکھ کر*
*اپنی جھونپڑی سے نفرت کرنا اللّٰه تعالی کی تقسیم پر اعتراض ہے*🥺
*`اللّٰه تعالٰی نے آپکو جیسا بنایا، جو دیا اسی پر خوش ہو جائیں۔`*
*ہمیشہ یہ بات یاد رکھا کریں کہ اللّٰه تعالیٰ نے ہمیں جوکچھ بھی دیا ہے اسی میں ہمارے لئے بہتری ہے🤍💯*
*`Alhamdulillah For Everything`*♥️
*`اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا، وَ اِلَیْهِ النُّشُوْرُ`*✨
❤️
2