Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 12, 2025 at 06:24 AM
*اللّٰہ کو چھوڑ کر سب کا ڈر ہے.* *اللّٰہ کو چھوڑ کر سب کے لیے وقت ہے.* *اللّٰہ کو چھوڑ کر سب پر یقین ہے.* *`ایسا کیوں؟`* *مسائل تعویز گنڈوں سے حل نہیں ہوا کرتے مسائل استغفار و رب پر* *یقین سے حل ہوتے ہیں۔*
❤️ 👍 2

Comments