Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 14, 2025 at 03:29 PM
حضور جانِ رحمتﷺ نے ارشاد فرمایا: *"ألندم توبة" :* *یعنی گناہوں پر ندامت ہونا توبہ ہے...🥀* جب کوئ گناہ سرزد ہوجائے تو توبہ کرنے میں یہ سوچ کر ٹال مٹول نا کی جائے کے پھر سے گناہ میں مبتلا ہوجاونگا یہ شیطان کیطرف سے دھوکہ ہے ۔۔استقامت رب کی عطا سے ہے۔۔۔اگر نا بھی ملی تو کم ازکم پچھلے گناء تو معاف ہو ہی جائنگے یا پھر ہوسکتا ہے دوبارہ گناء کرنے سے پہلے ہی موت آجائے۔۔۔💧
❤️ 2

Comments