
Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 15, 2025 at 11:38 AM
*Hadith of the day*
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں ضحی ( چاشت ) کی دو رکعتیں پڑھا کروں اور بغیر وتر پڑھے نہ سوؤں اور ہر مہینے میں تین روزے رکھوں ۔
Sunan Nasai#2371
❤️
3