
Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
February 28, 2025 at 06:00 AM
ابن باز رحمہ اللّٰه نے فرمایا:
"مجھے رمضان کے استقبال کے لیے کسی مخصوص عمل کا علم نہیں، سوائے اس کے کہ مسلمان رمضان کو خوشی، مسرت اور شکر گزاری کے ساتھ قبول کرے کہ اللہ نے اسے رمضان تک پہنچا دیا اور اسے ان زندہ لوگوں میں شامل کیا جو نیک اعمال میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں… یقیناً رمضان تک پہنچنا اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے…!"
(مجموع فتاویٰ : 9/15)