Hidayah_Organization (Official) 💜🦋
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 28, 2025 at 09:04 AM
                               
                            
                        
                            قرآن کریم میں اللّٰہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:
"اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پر روزے فرض کر دیئے گئے  جیسے کہ تم سے پہلی امتوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم متقی بنو"