Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 26, 2025 at 03:16 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤*
*🗓️ 27 شعبان 1446ھ*
*🗓️ 26 فروری 2025*
*🌄 بروز بدھ Wednesday*
*🌹 اپنی مرضی کا نکاح عورت کا حق ہے*
*خنساء بنت خذام انصاریہ رضی اللہ عنہا کا نکاح ان کے والد نے کسی شخص سے کردیا وہ بیوہ تھی انہیں یہ نکاح منظور نہیں تھا، اس لیے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں(اور ساری بات بتائی) ، نبی کریم ﷺ نے اس نکاح کو مستردکر دیا۔*
*📗صحیح بخاری 5138*
*واضح ہوا کے ولی کو چاہیے کہ نکاح سے پہلے لڑکی کی اجازت طلب کرے اور زبر دستی نہ کرے۔*
*نبیﷺ نے فرمایا لڑکی کی خاموشی ہی اس کی اجازت ہے۔ (سنن ابو داؤد)*