
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
221 subscribers
About Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚* ۔ ✍🏻"*فرعون کی بیوی نے خود کو تب بدلا جب وہ خدائی کا دعویٰ کرنے والے کے محل میں تھی نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اس وقت بھی خود کو بدلنے سے انکار کردیا جب وہ ایک نبی کے گھر میں تھا آپ کے بدلنے یا نہ بدلنے کا فیصلہ آپ کا اپنا ہے آپ اس کے لیے اپنے حالات کو قصور وار نہیں ٹھہراسکتے"..........!!* ︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗ *✿_آئیں اپنی اصلاح کریں_✿* ︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘ *ثواب کی نیت سے آگے ضرور شیئر کریں* *اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*🇵🇰 آج کا کیلینڈر* *🗓️ 29 مئی 2025ء* *🗓️ 01 ذوالحجہ 1446ھ* *🌄بروز جمعرات Thursday* *🌹 بڑا جانور نہیں صرف تقویٰ* اللہ کو قربانی کے جانوروں کا نہ تو گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اسے تو تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اسی طرح ہم نے انھیں تمہارے تابع کردیا ہے تاکہ اللہ نے جو تمہیں راہ دکھلائی ہے اس (کا شکر کے طور پر) اس کی بڑائی بیان کرو۔ اور (اے نبی) ! آپ نیکو کار لوگوں کو بشارت دے دیجئے۔ *📗 سورۃ الحج 37*

*🇵🇰 آج کا کیلینڈر* *🗓️ 29 مئی 2025ء* *🗓️ 01 ذوالحجہ 1446ھ* *🌄بروز جمعرات Thursday* *🌹 بڑا جانور نہیں صرف تقویٰ* اللہ کو قربانی کے جانوروں کا نہ تو گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اسے تو تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اسی طرح ہم نے انھیں تمہارے تابع کردیا ہے تاکہ اللہ نے جو تمہیں راہ دکھلائی ہے اس (کا شکر کے طور پر) اس کی بڑائی بیان کرو۔ اور (اے نبی) ! آپ نیکو کار لوگوں کو بشارت دے دیجئے۔ *📗 سورۃ الحج 37*

اتنی شدید گرمی میں آپ گھر سے باہر نکلیں اور گرمی میں جھلستے ہوئے واپس گھر آئیں اور پھر بھی آپ کے دماغ میں درخت لگانے کا خیال نہ آئے تو اپنی سوچ اور مستقبل دونوں کے لیے فاتحہ پڑھ لیجیے گا. خدارا درخت لگائیں کیونکہ درخت ہیں تو ہم ہیں ۔۔۔۔۔


*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤* *🗓️ 31 مئی 2025ء* *🗓️ 03 ذوالحجہ 1446ھ* *🌄 بروز ہفتہ Saturday* *🌸جوانی کی عبادت کے کیا کہنے* رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے فرمایا سات آدمی ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا جبکہ اس کے عرش کے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہیں ہو گا (جن میں سے ایک کے بارے میں فرمایا) وہ نوجوان جس کی جوانی اللہ کی عبادت میں گزری *📗 صحیح بخاری 6806*

*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 30 ذوالقعدة 1446ھ* *🗓️ 28 مئی 2025ء* *🌄 بروز بدھ Wednesday* *فضیلت والے دس دنوں کا آغاز !* *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ان دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں۔ لوگوں نے پوچھا اور جہاد میں بھی نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں جہاد میں بھی نہیں مگر جو شخص اپنی جان اور مال کے ساتھ اللّه کی راہ میں شہید ہو جائے۔* *📗صحیح بخاری 969*

*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤* *🗓️ 01 جون 2025ء* *🗓️ 04 ذوالحجہ 1446ھ* *🌄 بروز اتوار Sunday* *🌸 ناراض لوگوں سے صلح کیجئے* نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ کسی (اچھے) کام کے بدلہ میں اچھا سلوک کرنے والا صلہ رحمی کرنے والا نہیں بلکہ صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اس کے ساتھ صلہ رحمی کا معاملہ نہ کیا جارہا ہو تب بھی وہ صلہ رحمی کرتا ہی رہے۔ *📗صحیح بخاری 5991* دو ناراض لوگوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے۔ *📗صحیح مسلم 6532*

کیا عورت کے لیے مرد کی اتنی وفا کافی نہیں..؟؟؟ کہ وہ چار کا حق رکھتے ہوۓ بھی، زندگی ایک پر گزار دیتا ہے. 😎

*وہ پوچھنا یہ تھا مرشد _______🫣🤔* *کہ میں گروپ والوں کی طرف سے _____🫣* *گوشت کی امید رکھوں کہ نہ رکھوں .....🙂"* ہاں 😍😍😍 نہیں 😢😢😢


اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَاصَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِیْدٌاَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد محبت سے ایک بار پڑھ کر ری ایکٹ کر دیں ❤️🌹🤲✅⭐👑

*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️* *🗓️ 29 ذوالقعدہ 1446ھ* *🗓️ 27 مئی 2025ء* *🌄 بروز منگل Tuesday* *🌹صدقہ کی آسان صورتیں!* ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا انسان کے ہر ایک جوڑ پر صدقہ لازم ہوتا ہے۔ ہر دن جس میں سورج طلوع ہوتا ہے۔ پھر اگر وہ انسانوں کے درمیان انصاف کرے تو یہ بھی ایک صدقہ ہے اور اچھی بات منہ سے نکالنا بھی ایک صدقہ ہے اور ہر قدم جو نماز کے لیے اٹھتا ہے وہ بھی صدقہ ہے اور اگر کوئی راستے سے کسی تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دے تو وہ بھی ایک صدقہ ہے۔ *📗 صحیح بخاری 2989*