
Knowledge Hub Islamic 𝐆𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞❤️🤔
February 26, 2025 at 05:48 AM
تم میری زندگی کے وہ شخص تھے جس پر میں نے اپنی زندگی کے اتار چڑھاؤ دھوپ چھاؤں کا اثر بھی نہیں پڑنے دیا، کبھی تمہیں محسوس نہیں ہونے دیا کے زندگی مجھے کیس بھنور میں کھینچ رہی ہوتی ہے، لیکن تم نے موسم کے بدلنے سے پہلے ہی خود کو بدل لیا مجھے بیچ بھنور تنہا کردیا 💔 🍁